اجکل انسان اپنی اصلیت شخصی حالت میں نھی ھوتا بلکہ اداکاری والے کردار میں ھوتا ھے اجکل ھر انسان کا جو اداکاری والا کردار نمایاں نظر آتا ھے وہ بس دکھاوا ھے ۔۔۔۔۔۔ بس دکھاوا آپ میری رائے اختلاف کر سکتے ھیں آپ اپنے نظریہ کے مطابق رائے قائم۔کریں
جھوٹ ھر جگہ نھی چلتا ۔۔۔ سوائے سوشل میڈیا کے پردے کی آڑ میں دکھاوا کرنا زیادہ پرکشش ھو جاتا ھے چھپا کر اپنی اصلیت یہ جو لوگ اپنی باتوں کا چرچا عام کرتے ھیں بڑے ظالم لوگ ھے مداوا کرتے ھیں بجائے اسکے اصلی زندگی میں کوئی ایسا کرے فوراً سے پہلے پکڑا جائے
ایک کفیت وہ ھے جو انسان پر قدرتی آتی ھے اللہ کی طرف سے اس میں خوشی غمی دکھ درد آسانیاں مشکلات صبر و تحمل والے لمحات اس کا اجر تو انسان کو دنیا آخرت میں ملتا ھے لیکن جو کیفیات انسان کی اپنی خود ساختہ ھیں ان کے اجر کا مطالبہ اپنے اللہ سے کرنا انتھائی بیوقوفانہ ھے ۔۔۔عقل سے کام لیں ۔۔۔ھوش کے ناخن لیں ☺️☺️☺️
اردو کا چھبیسواں حرف 'ف' (فے) ھے۔ فارسی کا تئیسواں اور عربی کا بیسواں حرف ھے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 80 شمار ھوتے ہیں۔ بھائی ف سے ایسی گالی دوں گا کہ آپ اپنی پیدائش پر افسوس کریں گے
جب موبائل دنیا میں نھی تھا تو کیا تب لوگوں کو بخار نھی ھوتا تھا ۔۔ اب بخار ھو تو گھر والے وجہ موبائل بتاتے ھیں اور ڈاکٹر حضرات مجبوراً گھر والوں کی حمایت کرتے 🤔 یہ کھلا تضاد ھے