“ھماری قوم ایک “مردہ پرست قوم” ھے. ھم زندوں کو نظر انداز کرتے ہیں اور مرے ھوؤں کی یادیں مناتے ہیں” مثال پاکستان میں موجود سارے دربار قبر پرستی میلہ عرس میلاد سبھی
اکثر جو خداحافظ یا الوداع کرتے ھیں ان کا یھی مطلب ھوتا ھے وہ جتانا چاھتے ھیں انھیں روکا جائے انھی جانے مت دیا جائے ☺️ لیکن ھم بڑے ڈھیٹ لوگ ھوتے ھیں کسی کے خدا حافظ پر اسکو گھر تک چھوڑ آتے ھیں جاؤ جان چھوڑو 😂
ھر کسی کا اپنا مزاج ھے آپ خود کو اس کے حصار میں زیادہ دیر تک قابو میں نھی رکھ سکتے کیونکہ آپ کا اپنا مزاج ھے یھی رویہ بدل جاتا ھے آپ کے متعلق بھی اور دوسروں کے متعلق بھی ۔۔۔ بس فرق یہ ھے کہ اپ خود کو دوسروں کے مطابق ڈھالتے ھیں یا دوسروں کو اپنے مطابق ڈھالنا چاھتے ھیں ۔۔۔۔
یوں تو کافی دیر میں جا کر عشق کا شعلہ بھڑکا ھے چھوٹی عمر میں شادی کے نقصان کا پھر بھی دھڑکا ھے دولھا اور دلھن کی عمریں پوچھیں تو معلوم ھوا پچپن سال کی لڑکی اور سات برس کا لڑکا ھے