Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

Don't force anyone to make time for you
if they really wants to,
they will.

CHOOXXAA
 

قید میں اتنا زمانہ ہو گیا
اب قفس بھی آشیانہ ھو گیا

CHOOXXAA
 

لفظ محبت
تشریح
قید خانہ

CHOOXXAA
 

مسٹر نفسیاتی والے بھائی مجھے بلاک کیوں کیا ھوا آپ نے

CHOOXXAA
 

د کدو
🍁☺️

CHOOXXAA
 

سرخ مرچ کے بیج نکال کر کھانے سے چہرے کی رونق بڑھ جاتی ھے ☺️

CHOOXXAA
 

کیا ادرک
کا پانی پینے سے انسان
اپنی انسانیت میں آ جاتا ھے 🤔

CHOOXXAA
 

ٹماٹر 🍅

CHOOXXAA
 

خ سوا ☺️

CHOOXXAA
 

کوی ایسا سفر نہ ہو جائے
زندگی رہ گزر نہ ہو جائے

CHOOXXAA
 

جھنیں خدا یاد آتا ھے
انھیں بھول جاتا ھے اپنی ذات کا مطلب

CHOOXXAA
 

خاص لوگوں کو راس ھوتا ھے
عشق مردم شناس ھوتا ھے
جو کسی کا قیاس ھوتا ھے
آس کے آس پاس ھوتا ھے
اتنی بھی نہ کیجئے دل جوئی
یوں تو دل اور اداس ھوتا ھے
غم چھپانے کی شے نھی لیکن
پاس والوں کا پاس ھوتا ھے
آدمی کا کوئی لباس نھی
آدمی خود لباس ھوتا ھے
ماورائے نظر نظر رکھیے
بدنظر بدحواس ھوتا ھے
تیری ھونٹوں پہ ھے نظر ساقی
ورنہ پیاسا بھی پیاس ھوتا ھے
سینے میں دو جہان رکھتے ہیں
جیب میں سو پچاس ہوتا ہے
صابر ایسے بھی تم نہیں شاہ
شعر بھی تو بھڑاس ھوتا ھے

CHOOXXAA
 

توحید محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ھے
اغیار کے ہھوں یار تو پھر یار کہاں کے

CHOOXXAA
 

.....☺️

CHOOXXAA
 

کھیل دونوں کا چلے تین کا دانہ نہ پڑے
سیڑھیاں آتی رہیں سانپ کا خانہ نہ پڑے
دیکھ معمار پرندے بھی رہیں گھر بھی بنے
نقشہ ایسا ہو کوئی پیڑ گرانا نہ پڑے
میرے ھونٹوں پہ کسی لمس کی خواھش ھے شدید
ایسا کچھ کر مجھے سگریٹ کو جلانا نہ پڑے
اس تعلق سے نکلنے کا کوئی راستہ دے
اس پہاڑی پہ بھی بارود لگانا نہ پڑے
نم کی ترسیل سے آنکھوں کی حرارت کم ہو
سرد خانوں میں کوئی خواب پرانا نہ پڑے
ربط کی خیر ھے بس تیری انا بچ جائے
اس طرح جا کہ تجھے لوٹ کے آنا نہ پڑے
ھجر ایسا ھو کہ چہرے پہ نظر آ جائے
زخم ایسا ھو کہ دکھ جائے دکھانا نہ پڑے

CHOOXXAA
 

دندان شب کو چاھیئے رکھ دے بھنبھوڑ کے
سوۓ ہوۓ ہیں لوگ بدن اپنا چھوڑ کے

CHOOXXAA
 

اندھیروں میں چراغ وھی جلا سکتے ھیں
جن کے اپنے اندر اجالا ھو

CHOOXXAA
 

پہلے یہ شکر ھم حد ادب سے نہ بڑھے
اب یہ شکوہ کہ شرافت نے کہیں کا نہ رکھا

CHOOXXAA
 

جھنیں فرق نھی پڑتا
انھیں ھی تو فرق پڑتا ھے

CHOOXXAA
 

پاکستان کی ٹیم کا میچ دیکھنے کے لیے بھت بڑا دل ❤️ چاھیئے