*مشہور فلسفی خلیل جبران نے ایک لڑکی سے سوال کیا جو اس وقت پینٹنگ کرنے میں مصروف تھی۔* *"اس کائنات کی صرف سات لفظوں میں تعریف کرو۔"* *لڑکی نے جواب دیا۔ "* *خدا، محبت، امن، زندگی اور زمیں یہ کہہ کر لڑکی خاموش ہو گئی۔* *خلیل جبران نے حیران ہو کر کہا۔* *"دوسرے دو الفاظ۔۔۔۔۔۔۔۔؟"* *تو اس نے کہا کہ دوسرے دو الفاظ "تم" اور "میں" ہیں کیونکہ اگر یہ دو الفاظ نہ ہوں تو باقی کے پانچ الفاظ کی معنوی حثیت کچھ نہیں ہوگی۔"*
اللہ نے کچھ روحیں خاص اپنے لیے پیدا کی ہیں وہ روحیں دنیا میں آ کر کسی اور رشتے سے کسی انسان سے محبت کر بیٹھتی ہے پھر ان روحوں کو وہاں ان رشتوں سے اللہ خود درد دیتا ہے ان روحوں کو توڑتا ہے رلاتا ہے ، اذیت کرب میں مبتلا کر دیتا ہے بے بس کر کے ان کے چارسوں اندھیرا کر دیتا ہے پتہ ہے وہ ایسا کیوں کرتا ہے ؟ ؟ ؟ وہ اللہ شرک برداشت نہیں کرتا جن روحوں کو اس نے اپنے لیئے بنایا ہے وہ کیسے کسی اور کا ہونے دے گا
کچھ لوگ بلاوجہ پسند آ جاتے ہیں! جب کہ ہمیں ان کا کچھ پتا نہیں ہوتا کہ ان کی پسند ناپسند ان کی خوبیاں خامیاں کیا ہیں، پھر بھی وہ پسند آ جاتے ہیں۔🥰 تم بھی مجھے اسی طرح پسند ہو!!❤🌸
آپ مُحبت کا ہاتھ کسی جانور کے لیے بڑھا دیں تو وہ آپ کو مایوس نہیں کرے گا یہ، صرف اشرف المخلوقات ہی ہے کہ وہ کسی کی دل سے دی ہوئی مُحبت کو بھی مٹی میں مِلا دیتا ہے❤️