*بڑی منزلوں کے مسافر کبھی چھوٹا دل نہیں رکھتے 👑💯 ❤️*
اجنبیت ایک "راز" ہے۔۔۔۔۔🖤
اور راز ہمیشہ "پرکشش" لگتے ہیں،،،🔥
خاموشیاں بھی احساس ہوتی ہیں، لیکن
یہ ہر ایک کو محسوس نہیں ہوتی ہیں....!!
"اِک تُمہاری نظر میں❗
مسترد جو ٹھہرے ہم ، پھر کِسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے! ۔ "💔🙂





یہ عَرض وَرض ! آپ کی شایانِ شاں نہِیں 😍
آپ جانِ سحر ہیں حُکُم کِیا کریں،❤️
اور پھر کچھ تاریخیں زندگی کے کیلنڈر پر ۔۔۔۔
ہمیشہ کے لئے نقش ہو جایا کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔🖤💔
*گمشدہ ہیں آج بھی ہم تیرے خیالوں میں 🙂♥️*
❤Love is life ❤
وقت اب خوشی بھی دکھوں کے ورقوں میں لپیٹ کر دیتا ہے-💔🔥
-🍁
دکھ ختم کہاں ہوتے ہیں وہ تو "اپڈیٹ" ہوتے رہتے ہیں 🙂
*غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں پر محیط گزرے سنہرے پَل کو خاک میں مِلا دیتی ہے
*جن لوگوں نے رشتہ نبھانا ہوتا ہے وہ اپنی مرضی سے موجود رہتے ہیں😊 ان کی منتیں ترلے نہیں کرنے پڑتے🥲 وہ نفع نقصان والی ڈاٸری ساتھ لیۓ نہیں پھرتے وہ بس ہمارے ساتھ ہوتے ہیں دھوپ میں چھاٶں میں بِن مانگے بِن کہے کیونکہ وہ ہم سے کبھی نہ ختم ہونے والی محبت کرتے ہیں
*اس شخص کی ناراضگی سے ڈریں جو یہ ظاہر ہی نا ہونے دے کہ وہ آپ سے ناراض ہے کیونکہ ایسے لوگ بہت آہستگی سے آپکی زندگی سے نکل جاتے ہیں بغیر شور مچاۓ، بغیر بتاۓ کہ وہ جارہے ہیں بلکل ویسے ہی جیسے مرنے والا انسان جا رہا ہوتا ہے چپ چاپ خاموشی سے...
" سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔ "
*کاش کہ ... واشنگ مشین میــــں ... لوگوں کے دل ڈال کے بھی ... صاف کیے جا سکتے .......!!!
اُداسی گہری ہو جائے تو؛ من پسند چیزوں سے دل اُٹھ جاتا ہے! 🖤🙂"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain