*صندل کے درخت کی خوبی ہے کہ یہ اپنی درویشی کو یوں چھپاتا ہے کہ رفتہ رفتہ اپنی خوشبو کو اردگرد کے درختوں میں منتقل کر دیتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ صندل کے درخت کو پہچاننا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ وہ خود کو چھپا لیتا ہے ۔ یہی اس کی ادا ہے ۔اور یہی ادا اللہ والوں کی ہوتی ہے ۔ وہ اپنی خوشبو آس پاس کے لوگوں میں منتقل کر کے جتاتے نہیں بلکہ انہیں کہتے ہیں، دیکھو یہ تمہاری اپنی خوشبو پھوٹ رہی ہے ۔ اس کی حفاظت کرو*
*یہی وجہ ہے کہ صندل کا درخت اور اللہ والے شاز و نادر ہی ملا کرتے ہیں ۔ مل جائیں تو اپنا سب کچھ طالب صادق میں انڈیل دیتے ہیں ۔*
*Bint e Adam*
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﺣﺴــــــﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ، ﭼﺎﮨﮯ
ﺁﭖ ﺳﺎﺕ ﺳﻤﻨـــــﺪر ﭘﺎﺭ ﭼﻠﮯ
ﺟﺎﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ہو
ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﭘﮑﺎ ﻭﺟﻮﺩ
ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺑﮯ ﻣﻌــﺎﻧﯽ ﮨﮯ
ﺟﯿﺴﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﺑﯿﻨـــــــﺎ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
قـــــــوﺱِ ﻗــــــــﺰﺍﺡ ﮐﮯ ﺭنگ
چوبیس گھنٹوں میں ایک دو بار وہ لمحے ضرور آتے ہیں
جب تمھیں یاد کرتے ہوئے آنسو میرا بھرم نہیں رکھتے
پھر میں خود کو دلاسہ دینے کیلئے اکثر سب کچھ اللہ کے سپرد کر کے آنسو صاف کر لیتی ہوں🙂
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں 😍
اور پھر ہر زبان میں محبت لکھ کر تمہارے سامنے 💗💗
پیش کروں مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ
" انت الحیات " 🔐♥️
پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے 🥰،
کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے ۔❤️😘
*میں تمہیں پہلی فرصت میں ہی مِلنے چلی آؤں گی۔۔!!*
*کہ اُس دن بے موسمی بارش ہوگی،*
*تُم اور میں گلاب کے پھول لئے ایک دوسرے کا یوں استقبال کریں گے*
*کہ جیسے ایک نابینا آنکھیں مِلنے پر دُنیا کی خوبصورتی کا استقبال کرتا ہے۔۔۔۔*
کچھ دن ... خاموش ہو کر آزما لیجیے... واہ واہ کرنے والے ... حال بھی نہیـــــــــں پوچھتے .......!!!

نیا سال پرانے خواب
یہ ماہ و سال تو گزرتے چلے جائیں گے
ہم ہر نئے سال کی آمد پر
یہ سوچا کریں گے
اب کے برس جدائی کا طویل موسم
ختم ہو جائے شائد
لیکن ہر گزرے برس کی طرح
موسمِ ہجراں پھر ہمارے دروازے پر
دستک دے گا
ہم ہنستے آنسوؤں کے ساتھ
ایک بار پھر
روتی بہار کو خوش آمدید کہیں گے۔
پروین شاکر

*اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام تیرے خزانے حکمت، مصلحت اور دانائی سے لبریز ھیں تُو مالکِ کائنات ھے اور تُو ھر چیز پر قُدرت رکھتا ھے ۔۔۔*
*اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام
اس نئے سال میں
ھم سب کو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب فرما، اور اپنی رحمت سے ھماری زندگی کے تمام معاملات میں، ھـــــــماری عبادات، اولاد، رزق، کاروبار، گھر، اہل و عیـــــــال، میل ملاقات، تعلقات اور رشتوں پر ھر قسم کی بدنظری، بے ادبی، غیبت، غرور، تکبر کے بد اثرات کو زائل فرما دے ۔۔۔*
*آمین یااللّه غَفُورُ الرَحِیم*
*نیا سال مبارک ہو*


گزرتے سال کےآخر میں آنکھوں کی بستی میں بارش ہوتی رہی اور یوں دل کی بستی صاف ہوتی گئ لیکن عزم لیا اپنے نئے سال امن اور پیار کے بیج بوئیں گے خوشیوں کے گلستان لائیں گے آتے سال اب آنکھ نم نہ ہو گی پھر سے اب کوئی خطا نہ ہو گی مچلتی امنگیں بےتاب خواہشیں پوری اب نئے سال کو ہوں گی نفرت کے پنچھی آزاد کیے محبتوں کے نئے پیغام دیئے
❤🔥❤🔥



زندگی کے کٹھن ... اور مشکل شب و روز گزر جاتے ہیــــــــں ... لیکن ساتھ دینے والے ... ساتھ چھوڑ دینے والے ... اور ساتھ ہو کر بھی ... ساتھ نہ دینے والے ... ہمیشہ یاد رہتے ہیــــــــں.......!!!🙂🙂

بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے
کبھی جو ہم کو ضرورت ہو بات کرنے کی
???
زندگی تیرا سبھی حسن بجا ہے لیکن
جوتجھے غور سے دیکھے گا دہل جائے گا....!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain