Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Chanda+princess
 

وقت۔۔۔گــزر چــکا ہــے۔۔۔!!
*وقت۔۔۔۔حال میں بدل چکا ہے۔ جو بیت چکا وہ جا چکا۔ حضرت حضرت علی ؓ کا کہنا ہے کہ اپنے آج کو دیکھو۔ ۔۔آج یعنی یہ لمحہ۔ ماضی سے سبق سیکھے جاتے ہیں، لیکن ماضی کے زخموں سے سسکیاں سنتے رہنے سے کسے فائدہ ہوا ہے؟ آج کو دیکھیں، آج میں جیئیں، یہ مشکل ہے لیکن مشکل کے ساتھ آسانی یے۔انسان کو یہ صلاحیت دی گئی ہے کہ وہ اپنے لیے آسانی پیدا کر سکے۔ وقت کو مرہم بنائیں ،زخم نہیں💕

Chanda+princess
 

وقت۔۔۔گــزر چــکا ہــے۔۔۔!!
*وقت۔۔۔۔حال میں بدل چکا ہے۔ جو بیت چکا وہ جا چکا۔ حضرت حضرت علی ؓ کا کہنا ہے کہ اپنے آج کو دیکھو۔ ۔۔آج یعنی یہ لمحہ۔ ماضی سے سبق سیکھے جاتے ہیں، لیکن ماضی کے زخموں سے سسکیاں سنتے رہنے سے کسے فائدہ ہوا ہے؟ آج کو دیکھیں، آج میں جیئیں، یہ مشکل ہے لیکن مشکل کے ساتھ آسانی یے۔انسان کو یہ صلاحیت دی گئی ہے کہ وہ اپنے لیے آسانی پیدا کر سکے۔ وقت کو مرہم بنائیں ،زخم نہیں💕

Chanda+princess
 

کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دھلی خلقت
میرا تو دم گھٹ رہا ان پارساؤں میں۔۔۔۔۔۔۔😷🙂۔۔🥀🖤

Chanda+princess
 

(سخت رویہ سخت لہجہ)
سخت روئیے بات تو منوا دیتے ہیں مگر دِلوں میں فاصلے بھی بڑھا دیتے ہیں۔جب آپس میں اچھے تعلقات رکھنے کا ارادہ ھو ہو تو دونوں طرف روئیوں میں لچک ہونی چاھئیے کہ کُچھ منوا لیا جائے اور کُچھ خود مان گئے، یہ ہی مثبت روئیہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ جہاں انا اور تکبر ہو وہاں بعد میں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں.

Good evening
C  : Good Evening 😊😊 - 
Funny joke
C  : Haan na 😏😜😁 - 
Beautiful People image
C  : نہ وہ ھوائیں ، نہ بارش ، نہ سردی کا وہ عالم..🥀. دسمبر پہلے تو کبھی ایسے____ - 
Chanda+princess
 

*محبتوں کی عمر بہت زیادہ نہیں ہوتی مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں، ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں
♥️

Beautiful Nature image
C  : Good Evening 😊😊 - 
Good evening
C  : Good Evening Everyone 🤷🙂❤️ - 
Chanda+princess
 

*بعض اوقات ... چھوٹی چھوٹی باتیں بھی دل کو بری لگ جاتی ہیــــــــں ... اســــــــں وقت سارے بڑے غم بھی یاد آ جاتے ہیــــــــں ... کہنے والے کہتے ہیــــــــں ... کہ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھلا کون روتا ہے ... بات إحساســــں کی ہوتی یے ... انسانوں کے احساسات کو سمجھنا ... ہر ایک کے بســــــــں کی بات نہیـــــــــں ہے ........!!!

Chanda+princess
 

اور پھر بچھڑتے وقت لوگوں؛ کے لہجے دسمبر سے بھی سرد ہوجاتے ہیں! 🙂🖤"
❤️

Chanda+princess
 

کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!

Chanda+princess
 

عشق ہے آپ سے__
واللہ سرعام کہتے ہیں___

Chanda+princess
 

*_ابھی آپ سے تم تک پہنچے ہی تھے کہ_*
*_”تُو تُو میں میں ہو گی“_*
__________💕💯😉
*_Tanha_*🔥

Chanda+princess
 

*اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے...!

Chanda+princess
 

*جو آپ کے خلوصِ نیت پر شک کرے ... اُسے وضاحتیــــــــں دینے سے بہتر ہے ... کہ اُسے اپنے بُرے ہونے کا یقیں دلا دیں ... اســــــــں طرح آپ تو اُس کی نظر میــــں بُرے ہو جائیں گے ... لیکن اُس کے دل کو قرار مل جائے گا ... کہ وہ ذہین ترین ... اور عقلِ کُل ہے ........!!!*
💞 💞

Chanda+princess
 

اپنے خیالات کی حفاظت کرو کہ خیال الفاظ بنتے ہیں الفاظ عمل بن جاتے ہیں اور عمل کردار بن جاتا ہے اور کردار تمہاری پہچان بن جاتا ہے..

Memes & Satire image
C  : صرف چائے۔۔۔۔🥰😘😁 - 
Romantic Poetry image
C  : By Chanda princess 💕💕 -