یہ مسکراہٹیں، ہنسی مذاق motivation والے ڈائیلاگ یہ سب صرف دکھاوا ہے سچ تو یہ ہے کہ ہم سب کہیں نہ کہیں اکتائے ہوئے ہیں۔ کوئی خود سے، کوئی باقی لوگوں سے، کوئی اپنی زندگی سے اور زندگی سے بیزاری کچھ اس قدر ہے کہ جی بھی نہیں رہے، بس اسے گزار رہے ہیں اور یہ بھی مشکل لگ رہا ہے۔
سُنو یہ چند لمحے ہیں.! محبت سے بسر کر لو.! عین ممکن ہے..! ہوا کے دوش پر اِک دِن.! تمہیں پیغام یہ آئے..! وہ جِن کی جان تھے نا تم.! وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.!
*دٌنیا کے سب سے تیز ... اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار ... لفظ اور زبان ہیــــــــں ... عمریں گزر جاتی ہیــــــــں ... لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیـــــــــں بھرتے .........!!!
کیا کبھی اللہ سے بڑھ کر کسی کو اپنی طرف متوجہ پایا ؟ نہیں نا.......!!! تو پھر اٌسی کا ذکر کیا کریں • وہی دلوں کے حال سے واقف بھی ہے - اور دلوں کی دنیا بدل کر رکھ دینے پر قادر بھی ❤ جمعہ مبارک🤗
آپ کوپتہ ہے آپ کے پاس ایک بہت قیمتی چیز ہے جو بہت کم لوگوں کے پاس ہی ہوتی ہے __ اللہ وہ چیز بس اُنہیں دیتا ہے جنہیں پسند کرتا ہے اور اپنے قریب کرنا چاہتا ہے __ اور پتہ ہے وہ کیا ہے؟!؟ دوسروں کی تکلیف کا احساس, دعاؤں کی توفیق, دُعاؤں کا جواب اور نہ ملنے کے بعد یقین اور صبر __. یہ بہت خاص چیزیں ہیں اگر آپ کے پاس ان میں سے کوئی ایک چیز بھی ہے تو آپ بہت امیر اور اللہ کے پسندیدہ ہیں_ 🤍
عشق سے کہو پیچھے ہٹے پہلے محبت ہونے دو جو رویا نہیں کسی کی یاد میں کبھی پہلے اسکو رونے دو آئینوں سے کہو نہ دھوکہ دیں لوگوں کو نہ دیکھو تم ابھی ان حسیناؤں کو پہلے انکو منہ دھونے دو کیا خرابی ہے جو کر بیٹھا دل محبت اس سے ...... جاگ لیا بہت میں نے اسکی یاد میں ..... اب مجھے سونے دو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain