دل♥️ کے لیے ضرب "نگاہ یار"بہت ھے'🔥
لگ جائے سلیقے سے تو اک "وار"بہت ھے.🍂😌
کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے وہ لڑتے رہیں، ناراض رہیں، ڈانٹتے رہیں، پر دل کرتا ہے ہمیشہ ساتھ رہیں۔۔۔
کم بولنے والا انسان صرف اپنے من پسند شخص کہ سامنے بولتا ہے♥️
آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁
جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒
ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارہویں کھلاڑی کے طور پر ہوتے ہیں🥀
کوئی دستیاب نا ہو تو ہمارا انتخاب کر لیا جاتا ہے😕
دل♥️ کے لیے ضرب "نگاہ یار"بہت ھے'🔥
لگ جائے سلیقے سے تو اک "وار"بہت ھے.🍂😌
*سب ممبر بے وفا ہوگئے😏*
*ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒*
*پھر بھی ایک دو لائک کر دیا کرو ظالمو🤓*
*ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣🤣🤣🤣🤣*
یہ جو لوگ "خدا اور محبت" دیکھ کر دربار پہ جا بیٹھے تھے اب ذرا اینڈ دیکھ کے اٹھ جائیں 🙂🥀
کوئی ہلکا سا پرپوز ہی کر دے😍😂
😂 میرا بی پی لو ہو گیا ہے😝😍


الفاظ کا تعلق جذبات سے ہوتا ہے،جذبات بدل جائیں تو الفاظ بے معنی ہو جاتے ہیں،پھر وہ دلوں کو متاثر نہیں کر سکتے۔۔
🔥🔥








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain