Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Chanda+princess
 

*وقت گزر جاتا ہے ، اچھا ہو یا برا ، لیکن انسانوں کے روّیے ، ہمیشہ یاد رہ جاتا ہیں۔۔۔ وہ تو محفوظ ہو جاتے ہیں، یادوں میں ، کتابوں میں لکھے حروف کی طرح ، کوشش کریں اگر کسی کے برے وقت میں کچھ اچھا نہیں کرسکتے تو برا بھی مت کیجئے ، یاد رکھیں *وقت* *وقت کی بات ہوتی اور وقت بدلنے میں وقت نہیں لگتا...!!!!*

Chanda+princess
 

اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ھے
کہ اپنی خاموشی کے حکمران بن جائیں
بے معنی الفاظ کی ادائیگی سے
بامعنی خاموشی لاکھ درجے بہتر ھے
خاص طور پہ جہاں آپ کو لگے
کہ آپ کے الفاظ کی سامنے والے کے لئے کوئی وقعت نہیں
وھاں خاموشی ھی بھلی ھے
آپ کے الفاظ چاھے کتنے بھی قیمتی ھوں
اس شخص کے لئے ردی سے ذیادہ حیثیت نہیں رکھیں گے
جو خود کباڑیہ ھو گا
اور کبھی کبھی الفاظ کی نسبت خاموشیاں ذیادہ وضاحت رکھتی ھیں
کیونکہ خاموشیوں میں منافقت نہیں ھوتی..!

Chanda+princess
 

🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
آج ڪے نوجوانوں میں ایڪ دوسرے ڪو گالیاں دینا بہت عام ہو گیا ھـــــے اور سننے والے ڪی بالڪل خاموش سے ظاہر ہوتا ھـــــے ڪہ اسے فخر محسوس ہوتا ھـــــے
ارے بھائی جو انسان آپ ڪی عزت ڪا خیال نہیں رڪھتا وہ بھلا ڪیسے آپ ڪا دوست ہو سڪتا ھـــــے
گالیاں دینا جہل ڪا ڪام ہوتا ھـــــے
سو پلیز ایسے لوگوں سے دور رہیں جو مذاق ڪے نام پہ گالیاں دیتے ہیں

Chanda+princess
 

مخلص ہونا دُنیا کا سب سے پرکشش جذبہ ہے
حتٰی کہ محبت سے بھی زیادہ پُرکشش🥀🍂🍁

Chanda+princess
 

سات رنگوں کی قسم، تو میرا رنگ ہشتم__
میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاتی ہوں__♥️

Chanda+princess
 

روح من
تمہیں خبر ہے !، ،،،
میری دھڑکنوں کی دھک دھک سچ پوچھو تو
تمہارا احساس تمہاری محبت ہے!!
تمہارے بغیر میرا دل ناکارہ ہے ۔
تم وہ ہو جس پر میری زندگی کا
اختتام ہوتا ہے !!
دراصل تم میری Life Line ہو
😍😍😍

Chanda+princess
 

ﺳﻨﻮ .. !
ﺍﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ..
ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺳﺎﮞ .. 🥀
ﮐﮧ
ﻣﯿﮟ ﺗﻔﺴﯿﺮ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮬﻮﮞ ..
ﻓﻘﻂ ..
..ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ🖤
#جاناں

Jokes image
C  : Good night 💤🥱🌉 - 
Jokes image
C  : By Chanda princess 💕💕 - 
Jokes image
C  : By Chanda princess 💕💕 - 
Jokes image
C  : AhoOooo 😏😌🤭 - 
Jokes image
C  : Tag your friends.. - 
Sad Poetry image
C  : By Chanda princess 💕💕 - 
Sad Poetry image
C  : By Chanda princess 💕💕 - 
Sad Poetry image
C  : By Chanda princess 💕💕 - 
Life Advice image
C  : By Chanda princess 💕💕 - 
Chanda+princess
 

سب کتنی جلدی بدل جاتے ہیں ناں
وہ لوگ بھی جو کہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی رہیں گے وہ بھی اک دم سے بدل کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں
دوستیں روکھی پھیکی سی ہو جاتی ہیں
جن کے ساتھ گھنٹوں نان سٹاپ باتیں کرتے ہیں
پھر انہیں کے سامنے ہر چند منٹ بعد خاموشی جھجک یا بس *اور سناؤ جی اچھا ہمم جی جی* کوئی بھی رشتہ اپنی جگہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے دن سے ہوتا ہے آہستہ آہستہ بدلتا چلا جاتا ہے سب کچھ وقت کے ساتھ مصروفیات باتیں لہجے 🥀

Beautiful Structures image
C  : 🤍•دوستی یہ نہیـــــں کہ گھنٹوں گپ شپ کی جائے.. اور ہر اچھی بری بات کے لمبے - 
Chanda+princess
 

کبھی یوں بھی ہو
سر بزم” وہ“ مجھے یہ کہے کہ غزل سنا !
میں غزل غزل میں اسے کہوں
میرا کوئی نہیں ہے ترے سوا .!!

Chanda+princess
 

تا حیات ! 🔥
تمہارے چہرے کی جُھریوں سے لیکر
تمہارے نحیفُ البدن ہونے تک
سانسیں کم ہوں یا زیادہ مگر سچ یہی ہے
میں اپنی آخری سانس تک تم سے
فقط محبت کروں گی
💕💗