Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Chanda+princess
 

کبھی کبھار یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم کسی شخص کی اپنے ساتھ موجودگی, اپنے نام کی طرح, تا عمر چاہ رہے ہوتے ہیں..

Chanda+princess
 

💕ہمارا سب سے بڑا مسٸلہ یہ ہے کہ ہم دوسروں کو ڈھونڈنے کے چکر میں خود کو کھو دیتے ہیں ہم دوسروں کو جوڑتے جوڑتے خود کو توڑ دیتے ہیں ہم سوچتے ہیں کہ محبت عزت نفس کی قربانی کا نام ہے ہم سوچتے ہیں کہ رشتوں کو زبردستی پکڑے رکھنے سے وہ مضبوط ہوجاتے ہیں اور پھر ہم ان رشتوں کو تب تک تھامے رکھتے ہیں جب تک ہمارے ہاتھ لہولہان نہیں ہوجاتے ہم یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہمیں مکمل ہونے کے لۓ کسی سہارے کی نہیں بلکہ خود کی ضرورت ہے , ہمارا سکون ہم میں ہی چھپا ہے کسی کو قید کرلینے سے وہ ہمارا نہیں ہوسکتا عزت نفس قربان کرنے سے وہ محبت نہیں ملا کرتی جس نے آپکو قبول کرنا ہوتا ہے وہ آپکو تمام عیبوں کے ساتھ قبول کرتا ہے اور جس نے نہیں کرنا ہوتا وہ آپکو آپکی لاکھ خوبیوں کے بعد بھی ٹھکرا دیتا.ہے💕

Chanda+princess
 

دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کو اپنا آپ منوانے کی ،آگے بڑھنے کی مکمل آزادی دیتا ہے۔ وہ آپکو سہارا دیتا ہے تا کہ آپ وہ کر لیں جو آپ زندگی میں کرنا چاہتے ہیں۔ یہی اصل محبت ہے - کسی شخص کو وہی رہنے دیا جائے جو وہ واقعتا ہے اپنے دوست کو اپنی مرضی پر چلاتے رہنا خود غرضی ہے۔ اسے آگے بڑھنے نہ دینا کہ کہیں وہ آپکی پہنچ سے دور نہ ہو جائے آپکا عدم تحفظ ہے۔ پرندے کے پر کتر کر اس بات کی خوشی نہیں منائی جا سکتی کہ وہ آپ کے ہمہ وقت قریب ہے۔ بات تو تب ہے کہ وہ اڑان بھرنے کے بعد بھی لوٹ کر آپ کے پاس ہی آئے

Beautiful People image
C  : "درد" دیکھو آہستہ چلو ! اور بھی دھیرے ذرا سنو ! دھیان رکھنا کوئی - 
Chanda+princess
 

سنو تم سے عشق ہو گیا ہے 😜😜
اب اظہار پوسٹ پر کروں یا میسنجر پر 🙈🙈🤣

Chanda+princess
 

سردیاں شروع ہو رہی ہیں
کے مین گیٹ پر اگر کسی نےDD
اُبلے ہوئے انڈے، 🥚
سُوپ کی ریہڑی، 🍜
یا مونگ پھلی 🥜 کی ریہڑی لگانی ہے تو
آج ہی اپنی CV محب کو جمع کروائیں 🤭😁
پہلے آیئں پہلے پائیں کی بنیاد پر🤓😁🤣🤣🤣

Chanda+princess
 

الفـــاظ کی اپنی ہــی ایکـ دنیا ہـــــوتی ہــــــے
ہـــر لفـــظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے،
کچھ لفــــظ حـــکومـتــــــــ کرتے ہیں، کچھ غــــلامی,
کچھ لــفــظ حفاظــتــــــ کرتے ہیں اور کچھ وار..............!!

Chanda+princess
 

اک نظم مکمل کرنے کے واسطے
اک ادھوری داستان کو دہرانا ہوگا
یعنی " تم کو یاد کرنا ہوگا "...

Chanda+princess
 

مجھے موت کا خوف نہیں میں جانتی ہوں میں اسکے پاس سے آئی ہوں اسی کے پاس لوٹنا ہے۔ مجھے بس اس بات کا خوف ہے کہ جاتے ہوئے مجھ سے کوئی گناہ ایسا نہ لپٹا رہ جائے جو اس کی ناراضگی کا باعث بنے۔ مجھے سورة النازعات کی آیات یاد آتی ہیں۔ تو میں بس دعا کرتی ہوں کی میری روح غافلوں کی روح کیطرح نہ کھینچی جائے۔ بلکہ آسانی سے اپنے پروردگار سے جا ملے۔ یہاں میری آنکھیں بند ہوں سانس رکے اور وہاں وہ مجھ سے راضی مجھ سے آن ملے پھر روز قیامت تک میں قبر میں خیر و سکون پاوں۔ جب جب کوئی مجھے یاد کرے تو میری بخشش مانگے
آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمين 🥺🥺

Chanda+princess
 

اللہ جب ناراض ہوتا ہے تو وہ کسی کو زندہ نہیں گاڑ دیتا۔۔۔ کسی کا رزق نہیں روکتا نہ ہی آسمان سے پتھر برساتا ہے۔۔۔۔
وہ تو بس سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے، دلوں پہ مہر لگادیتا ہے اور دنیا میں غرق کردیتا یے۔۔۔بے شک یہ عذابوں میں بدترین عذاب یے!!

Chanda+princess
 

کچھ دُکھ معاف تو کیئے جاسکتے ہیں - مگر بھلائے نہیں جاسکتے - اور انہیں دینے والا شخص جب بھی سامنے آتا ہے
وہ زخم نئے سرے سے ہرے ہونے لگتے ہیں - شاید یہی وجہ ہے کہ دِل سے اُتر جانے والوں کو معاف تو کیا جاسکتا ہے مگر دوبارہ اپنایا نہیں جا سکتا ...

Chanda+princess
 

مگر یار من! ہم کو بھی تمنا تھی کے چاہے جاتے.🥀

Chanda+princess
 

منتوں اور ترلوں سے رشتے نہ سنبھلتے ہیں نہ نبھتے ہیں جو جاتا ہے اُسے جانے دینا چاہیئے کوئی بھی شخص دنیا کا آخری شخص نہیں ہوتا۰اگر آپ نے اپنی عزتِ نفس بچا لی ہے تو یقین رکھیئے وہ نظروں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی نظر نہیں آئے گا۰...😊

Chanda+princess
 

*'ماشاء ﷲ '*کہنے کی عادت ڈال لیں اگر جان بوجھ کر حسد میں مبتلا ہوں گے یا نظر لگانے کی کوشش کریں گے تو ایسا جب ہوگیا تو خود کو بہت مجرم محسوس کریں گے۔ﷲ نے کہیں بھی کمی نہیں کی ہوتی کسی کے پاس تعلیم اچھی ہے تو اسکو صحت کے وہ مسائل ہو سکتے ہیں جو آپکو نہیں جو وہ کسی کو بتاتا نہیں چاہتا، کسی کے پاس پیسہ بھی ہے صورت بھی سٹیٹس بھی تو اولاد نہیں ہوگی ۔کسی کے پاس یہ سب ہو گا تو قدر کرنے والے لوگ نہیں۔ہمیشہ کسی کے انعام پر نظرنہ رکھا کریں یہ خائن ہونے جیسا ہے ہرانعام کے پیچھے suffer کرنے کی ایک لمبی داستاں ہوتی ہے جو وہ انسان جھیلتا ہے ہم نہیں۔ لہذا رب نے آپکو جو بھی کسی سے زیادہ دیا اس پر شکر ادا کریں مقابلے بازی نہ کیا کریں آپ ٹھیک وہیں پر ہیں جہاں آپکا رب آپکو دیکھنا چاہتا ہے
be a positive believe

Chanda+princess
 

آپکے پاس جتنے مرضی دکھی گانے ہوں 😂😂
مگر جیسے بس والوں کے پاس ہوتے ویسے کسی کے پاس نہیں ہونگے😆😆😆

Paintings image
C  : سچ کڑوا ہوتا ہے ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس - 
کچھ رشتے واقعی بے لوث ہوتے ہیں ، مفاد پرستی سے پاک ، لینے سے بڑھ کر دینے پہ دھیان رکھنے والے ، چھوٹی چھوٹی رنجشوں کو بڑھانے کے بجائے بے وجہ کی خوشیوں کو محسوس کر کے دکھوں کو شکست دے کر مسکراہٹیں بکھیرنے والے ، چُپ رہ کر بھی دل کی میٹھی بولی میں وفا کے گیت سنانے والے ، دکھائی نہ دے کر بھی آس پاس رہتے ہیں ، جن کے دل میں ہم دھڑکتے ہیں ، جن کی آنکھیں ہماری ہی منتظر ہوتی ہیں ، جن کے ہاتھ ہماری راہ کے کانٹے چُننے اور آنسو صاف کرنے کے لیے وقف ہوتے ہیں ، جن کے لب ہماری سلامتی کے لیے محوِ دعا ہوتے ہیں ، یہ رشتے اپنی اہمیت کا سارا حق ہمیں سونپ دیتے ہیں ، تلخیوں سے بھرپور اس دنیا میں انہی رشتوں کی بدولت مٹھاس باقی ہے ، اگر آپ کے پاس ایسا کوئی رشتہ ہے تو اسے اپنی خوش نصیبی سمجھ کر قدردانی کیجیے گا
C  : کچھ رشتے واقعی بے لوث ہوتے ہیں ، مفاد پرستی سے پاک ، لینے سے بڑھ کر دینے پہ - 
Chanda+princess
 

رابطے ختم ہو جائیں
رشتے ٹوٹ جائیں
تو بھی محبتوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا
جس طرح یادیں حافظے پر قابض رہتی ہیں
اسی طرح محبت بھی دل سے دستبردار نہیں ہوتی..

Chanda+princess
 

میں نے دیکھا ہے، جب بخت ہار جائیں تو انسان کبھی نہ ختم ہونے والے روگ پال لیتا ہے، ایسے روگ جو نہ جینے کے قابل چھوڑتے ہیں، نہ مرنے کے لائق"_🌸🔥
❤️👑💫

Chanda+princess
 

پتا ہے زندگی میں سب سے مشکل چیز کیا ہے۔؟
اس اعتماد کو ریزہ ریزہ ہو کر بکھرتے ہوۓ دیکھنا جو آپ نے بڑی کشمکش اور مشکل کے بعد کسی پر کیا ہو۔۔۔۔