*انسان کا جوہر تین چیزوں میں: اپنی تنگ دستی کو چھپا جانا، یہاں تک کہ تمہاری خودداری کے باعث لوگوں کو تم پر دولتمندی کا گمان ہو اپنا غصہ چھپا جانا، یہاں تک کہ لوگوں کو لگے تم شاد ہو اپنی پریشانی کو چھپا لینا، یہاں تک لوگوں کو لگے تم راحت میں ہو...!!!!
*دُوسروں کو پرکھنے سے پہلے اپنے بھی کچھ معیار رکھیں تا کہ اُن کو آپ کے کردار سے سیکھنے کا موقع ملے نا کہ کردار پہ بات کرنے کا...!!!!
اپنی ذات اور کردار کے بارے میں گواہی دینا جتنا مشکل کام ہے اس سے بھی زیادہ اذیت ناک کسی اپنے کی آنکھوں میں اپنے لیے شک اور بدگمانی دیکھنا ہے۔۔ انسان ایک لمحے میں جیتے جی مر جاتا ہے، اور مرا ہوا انسان کہاں اپنے حق میں گواہی دینے کے قابل رہتا ہے ۔۔۔"



زندگی میں ہمارا ریکشن کچھ لمحوں کی مائنڈ گیم ہے۔۔ اج اچانک میرا بسکٹ چائے میں گرگیا ( اپ اس غم کی اہمیت شاید نہ سمجھ سکیں کیونکہ میرا چائے اور بسکٹ سے بہت قلبی تعلق ہے ۔پھر اتنے چاہ سے کھانے لگی تھی پر اسکی چاہ چائے میں گر کر ڈوب کر مر جانے میں تھی ) اس سے پہلے مجھے برا لگتا اور میرا منہ ایک مخصوص زاویے پر گول ہو کر بنتا میرے دماغ نے کہا کیا ہوا گرگیا چائے کے اندر ہی گھل گیا نا تو اس میں پی لینا ( کھالینا ) اور اسی وقت میرے منہ سے نکلا انا للہ !
یہ چھوٹا سا واقعہ مجھے بہت کچھ سمجھا گیا ہم جب زہنی طور پر جب کسی چیز کو قبول کرلیتے ہیں تو اس پر صبر کرنا ،انا للہ وانا الیہ رجعون پرھنا اسان ہو جاتا ہے ۔۔پر جب ہم ضد لگا لیتے ہیں۔ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ؟ میں کتنا عرصہ صبر کروں ؟ میں ہی کیوں ہمیشہ ؟ میرے حالات نہیں بدلتے۔ یہ میرے ساتھ ہی ہونا تھا

مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو❤️❣️
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔🤫🤫
#مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے جناب!!! لوگ پی جاتے سمندر اگر کھارا نہ ہوتا!!!
مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🔥
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...💔
وہ ہاتھ بہت انمول ہوتے ہیں جو آپکو اس وقت سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوں 🔥💯😌

مختصر سا قیام ہے_____بس اور!
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے _🥀✨






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain