Damadam.pk
Crimin@L's posts | Damadam

Crimin@L's posts:

Crimin@L
 

ایک وقت تک ہم بہت انٹرسٹینگ ہوتے ہیں لوگوں کو ہم سے بات کرنا ہمارے ساتھ گزارا وقت بہت اچھا لگتا ہے اور پھر ایک وقت آتا ہے کوئی اپنے منہ سے نہیں کہتا ہم بیزار ہورہے ہیں تم سے تمہارے مسیج تمہاری کالز سے وہ اپنے اپ کو مصروف کر لیتے ہیں اور ہمیں اس بات کا خود احساس دلا دیتے ہیں کہ ہم ایک وقت تک خاص تھے اور وقت بیت چکا ہے

Crimin@L
 

ہم تم ہی بس آگاہ ہیں اس ربط خفی سے
معلوم کسی اور کو یہ راز نہیں ہے

Crimin@L
 

میں یہ نہیں کہتی کہ میں پریوں جیسی ہوں✌
ہاں مگر پریاں ضرور میرے جیسی ہو سکتی ہیں❣

Crimin@L
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے محلے میں شیخوں نے نیاز بانٹی😍
اپنے ہی بچوں کو دو دو دفعہ دے کر ختم کردی😕😒😒😐😐😐😂😏🙊

Crimin@L
 

دل کو باتوں میں ____ الجھا لیتی ہوں🔥😜😇
میں بابو کے بغیر بھی تھانا تھا لیتی ہوں🙂🤣👻

Crimin@L
 

آج کی جنریشن میں بھائی "برو" ہوگئے، "ماسی" آنی ہو گئی، چاچا "چاچو" ہو گئے، بہن سیس ہو گئی، شوہر "حبی" ہو گئے!
مجال ہے کسی نے "بیوی" لفظ سے چھیڑ خانی کی ہو ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂 😂 😂

Crimin@L
 

اللہ کرے تم ڈیٹ پر جاؤ۔۔
اور اقرار الحسن 'سر عام' کی ٹیم لے کر پہنچ جائے۔۔۔
😅😅

Crimin@L
 

بیوی شوہر سے: میں آپ کی سالگرہ کے لۓ بہترین سوٹ لائی ہوں😊
شوہر: (حیرت سے) اچھا دِکھاؤ😐
بیوی : ابھی پہن کر آتی ہوں😒😒😁

Crimin@L
 

YeH EmOjiI "😡" tOu aWeEiN bAdnAaM hY !!
AsAl tApP tOu eS pAr "🙂" cHaRhTiI hY!!

Crimin@L
 

جن کے چہرے پر 👃 ناک ہوتی ہے
انکی پسند کی شادی ہوتی ہے😉🧛
😂😂😂😂

Crimin@L
 

سات مقام ہوتےہیں عشق میں😍
دلکشی،لگن،محبت.عبادت،❤️ عقیدت ،جنون اور بلاک😒😁

Crimin@L
 

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھیں باتیں
، اب عرصہ ہُوا اجنبی ہیں ہم! ۔ "

Crimin@L
 

میں تیرا #ہجر کیسے کاٹوں گی🤕🤧
اب تو #چرس بھی بہت مہنگی ہو گئی 🤷♀️😫😲🚬🚬

Crimin@L
 

تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو
میری آنکھیں_______ مُسکُراتی ہیں...

Crimin@L
 

ڈیٸر دسمبر۔۔۔۔۔
رک جا بھاٸ ابھی تو میں ٹھیک سے دکھی بھی نہیں ہوٸ😂😜

Crimin@L
 

لڑکے پانچ منٹ کے ریلیشن شپ کے بعد 😛
جان ہم اپنی قبریں ساتھ بنوائیں گے 😂

Crimin@L
 

ہم بہت جلد دوسروں سے بدگمان ہوجاتے ہیں۔ بھولے سے بھی ہمارے اذہان وافکار میں دوسرے کے لیے اچھا خیال جنم نہیں لیتا

Crimin@L
 

*ڈاکٹر کے پاس جائیں تو چاول کھا کے جائیں*🤪✌🏻
*کیونکہ سب سے پہلے اس نے یہی بند کروانے ہیں🤭🤣'*😕🤭

Crimin@L
 

🇺🇸: Get well soon
🇵🇰: Hamary rishtedar ko bhi yeh beemari thi, Wo mar gaya tha

Crimin@L
 

ساتھ والی گلی میں دو عورتیں ایک دوسری کو گالیاں نکال رہی تھی 🤧
پھر میں جا کر دونوں کو سمجايا 😊😊
تب جا کر بات ہاتھا پائی تک پہنچی 🤣😂🤣