Damadam.pk
Crimin@L's posts | Damadam

Crimin@L's posts:

Crimin@L
 

مرشد اس نے مجھے بولا اپنا نمبر دو۔۔
پھر میں نے کہہ دیا۔۔
500 دے اور پوری sim ہی لے جا۔۔🤷♀️😜😜🤣🤣

Crimin@L
 

پاکستان میں ہر تیسرا بندہ محبوب کی اٹینشن کی کمی کا "محتاج"ہے 🤪🤣🤣🤣😝

Crimin@L
 

اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی
تیری دستک کے منتظر دروازوں کو

Crimin@L
 

اک نظر دیکھئے ہماری طرف
ہم نے خود کو فریب دینا ہے

Crimin@L
 

زمانہ چاہ میں ہے میری اور آپ رد کر بیٹھے ہیں!؟
ہائے سرکار حد کر بیٹھے ہیں! ۔

Crimin@L
 

ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی!

Crimin@L
 

دنیا میں دو طرح کے لوگ پاۓ جاتے ہیں۔
دونوں سے ہی بچیں

Crimin@L
 

ہم نے کیا چاند کہہ دیا 🌚
تم تو آسمان پر ہی ٹک گۓ

Crimin@L
 

ہر چیز دستیاب تھی دنیا جہاں کی
لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہوسکا

Crimin@L
 

بعض اوقات لوگ اپنے بڑے بڑے دکھ چهوٹى چهوٹى باتوں کے بہانے رو کر بہا دیتے ہیں
اور دیکهنے والے کہتے ہیں
پاگل بهلا اتنى چهوٹى سى بات پہ کون روتا ہے

Crimin@L
 

دوسروں کو گرانے کی کوشش میں لوگ آخر کار خود ہی گر جاتے ہیں لیکن پھر بھی سبق حاصل نہیں کرتے......!!

Crimin@L
 

ایسے ہی بدنام ہے دسمبر🤦
محبوب تمھارا تھا ہی دو نمبر 😒 😂

Crimin@L
 

شلوار قمیض اس لیے بھی پاکستان کا قومی لباس ہے کیونکہ اس میں جھولی اٹھا کر بددعا دینے کا بھی آپشن موجود ہوتا ہے 😏🙄🤣😂

Crimin@L
 

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ھے۔
💕💖القرآن💖💕

Crimin@L
 

ڪي ماڻھو زبردستي معتبر سڏرائڻ جي ڪوشش ۾ ھوندا آھن ۽ ڪي ماڻھو معتبر هوندي به پاڻ کي فقير سڏرائيندا آھن😊

Crimin@L
 

ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجنے سے ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے_" 😊

Crimin@L
 

کتنے عجیب ھیں نہ لوگ !
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ھیں

Crimin@L
 

کچھ لوگ ہمیں نئی کتاب کی طرح بھرپور توجہ سے پڑھتے ہیں ہمارے زندگی کے چھوٹے چھوٹے پیراگراف کو وہ پورا دن دھراتے ہیں جب ہماری ذات کی کھوج اور شخصیت کا تاثر پرانا ہوتا ہے تو کتاب کی طرح اٹھا کر شیلف پر دھر جاتے ہیں۔

Crimin@L
 

ھر سُلجھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھوا انسان
کہیں نا کہیں اُلجھا ھوا ھے

Crimin@L
 

کبھی کبھی ہم اس لیے خاموش ہو جاتے ہیں کہ دوسرے انسان کو ہمارا احساس ہو، وہ خود ہم سے بات کرے، لیکن ایسا نہیں ہوتا، کیونکہ مان تو ہوتے ہی ٹوٹنے کیلیے ہیں