Damadam.pk
Crimin@L's posts | Damadam

Crimin@L's posts:

Crimin@L
 

میری پوسٹوں کا تو ذائقہ ہی الگ ہے😀🙈🙈۔۔
یقین نہیں ہے تو سکرین چاٹ کر دیکھ لو😋😁🙈 🤣🤣🤣😜۔۔

Crimin@L
 

ہم پاکستانی ہیں. .....🤟🤟🤟
ہم یہ نہیں کہتے کہ اس پر ٹھوڑا ڈسکاؤنٹ دو. .💁♀️💁♀️
ہم دکان سے باہر جانے کی ایکٹنگ کرتے ہیں🤭🤭🤭

Crimin@L
 

باہر کے ممالک میں جب کوئی پولیس والا گاڑی روکے تو وہ سارے ڈاکومنٹس دیتے ہیں اور پاکستانی فون ملا کرکہتے ہیں"اے گل کرو جناب"
😂😁😜

Crimin@L
 

تُو کبھی تھا ہی نہیں ایسی جگہ کے لائق
دل کا نقصان کیا ہے تجھے دل میں رکھ کر

Crimin@L
 

جب میں کسی کے گھر جاؤں تو وہ سب میرے پاس آ کر بیٹھ جاتے ہیں تو مجھے یہ فکر ہونے لگتی ہے کہ
اے سارے ایتھے نے تے بوتل لین کون گیا😟

Crimin@L
 

وہ جو سکول جاتے ہوئے مجھے روز دیکھتا تھا 😕 آج مجھے دیکھنے کہ 1000 روپیے لیے ہے اس نے 🥲 ڈاکٹر بن گیا مر جانا 🤧😬

Crimin@L
 

کاش وه مجهے😜 ایسے سمجهے جیسے🙈
میڈیکل اسٹور والا🙄ڈاکٹر کى لکھائی سمجهتا هے😍

Crimin@L
 

مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی....🥀
آپ مجھ کو منا____ لیا کیجے.....😒

Crimin@L
 

وہ جو ساتھ والے گھر کے ساتھ نیلی ٹینکی والا گھر ہے وہی آپ کا ہے نہ۔۔🤔🤔

Crimin@L
 

جانتے ہو محبت کیا ہے😞
میں خود ابھی سنگل ہوں 🙊
مجھے کیا پتا کیا ہے 😂

Crimin@L
 

سفر شروع تو ھونے دے اپنے ساتھ میرا ..!!
تو خود کہے گا یہ کیسی بلا کے ساتھ ھوں میں..!!😉🤪🤪🤪

Crimin@L
 

میں تھوڑی دیر شرارت نہ کروں 😔
سیرس ہو جاٶں تو😌😌😎
شرارت بھی پوچھنے لگ جاتی ہے😄😳
مالکن زندہ ہو کہ چل بسی😂😂😅😅

Crimin@L
 

پاکستانی قوم
ایکسرے کر رپوٹ کے بارے میں کچھ بھی نہ جانتے ہو
پر ایک دفعہ اوپر کر کے دیکھتے ضرور ہیں
ذاتی تجربہ🤣🤣🤣

Crimin@L
 

کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،
بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں" ____ 🔥

Crimin@L
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﮭﻮﭦ ﭘﮭﻮﭦ ﮐﺮ ﺭﻭﺋﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮐﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺩﻝ ﺟﯿﺴﮯ ﺣﻠﻖ ﺗﮏ ﺁﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﻮ ﺁﻧﺴﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﻨﺲ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﺑﺲ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﮨﻮﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺭﺍ ﺳﮯ ﭼﮭﻠﮏ ﭘﮍﯾﮟ ...
ﯾﮧ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿں ﺟﺐ ﺭﻭﺡ ﺍﺫﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ😭💔

Crimin@L
 

میں اکثر دو باتوں میں الجھ جاتی ہوں
کہ تمهیں سننا زیادہ دلکش ہے یا دیکھنا

Crimin@L
 

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا

Crimin@L
 

کسی کے رنگ کے مرہون ہیں نہ لہجے کے
کہ ہم میں جو بھی ہے اچھا برا شروع سے ہے

Crimin@L
 

My bOulOoN giI kY mY sAd hOoN😞😞
PHeR sUb pOoXhNaA kEiYaA hOaA kEiYaA hOaA
OKaY🤣🤣🤣🤣

Crimin@L
 

ہم نے کچھ اس طرح سے بھی دھوکے کھائے ہیں۔۔۔
جو چانسز پہ چھوڑے ہمیشہ وہی سوال پیپر میں آئے ہیں۔۔۔😐