دوسری شادی کرنے کے
چار آسان طریقے
۔
۔
۔
۔
۔
ماں صدقے پہلے اک
تے کر لو😂
ایسا نہیں کہ تیرے بعد
اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو کم نہیں ملے
بس لوگوں سے ھم نہیں ملے
ہم ان سے روٹھ کیا گۓ
انہوں نے منایا ہی نہیں
میری تحقیق کے مطابق 7up میں نمک ڈالو تو وہ غصہ ہوجاتی ہے😂😂😂😂
🥀😁
پ پہاڑ کے بجائے
ڑ پہاڑ کیوں ہوتا ہے 😑😑
اپنے موبائل کی ٹارچ سے روشنی ڈالیں 😕
پھوپھو نے ماتھا چوما 😒 اور 4000 بھی دیئے ..
اب اس کا کیا مطلب سمجھو🤔🤔🤔
🤚😒😒😒🤚
35 تصویریں لینے کے بعد مجھے پتہ چلا کے میں
بس دل کی خوبصورت ہوں🤦😕🙅🤣🤣🤧🤧
کچھ لوگوں کی عید کی سیلفیاں دیکھ کر خیال آرہا ہے
کہ اس سے اچھے تو رمضان کے پکوڑے تھے😂😂😂
جو آج خوش ہیں انہیں ایسی لاکھوں عیدیں ملیں
جو آج اداس ہیں ان کی پھر کبھی ایسی عید نہ ہو
آمین یا رب العالمین💓
آو تمہیں افریقہ چھوڑ آوں
تم یہاں کی مخلوق نہیں ہو
آئینہ دیکھتے ہوئے میں خود سے الجھ پڑی😕
لوگ کہتے ہیں پیسہ ہاتھوں کی
میل ہے اور عورت پیر کی
جوتی ۔
اور ننانوے پوائنٹ ننانوے
پرسنٹ لوگ انہی دونوں کو
حاصل کرنے کے لئے خوار ہو
رہے ہوتے ہیں ۔۔۔
میری دُعا ہے کہ ؛ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے سچے جذبات کِسی چالباز عورت کی چالاکیوں کی نظر نہ ہوں! ۔
اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کُھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو
جوس کے ڈبے🧃🧃🧃🧃 میں سے آخری قطرہ نچوڑ نچوڑ کر پینے والے بھی لڑکیوں سے کہ رہے ھوتے ہیں کچھ چاہیے ہو تو ہمیں بتانا ۔ ۔ ۔ 🤭😂🤧🥱
بات سے بات تب نکلتی ہے
جب کوئی
بات کو بڑھاتا ہے
میں وہاں پھول لے کے جاتا ہوں
اور اسے
سانپ سونگھ جاتا ہے
وہ جو ہمیں عزیز ہے، کیسا ہے، کون ہے،
کیوں پوچھتے ہو، ہم نے بتانا تو ہے نہیں!
کہاں خود کو لٹایا کس قدر ؟
تفصیل رہنے دے
میں جتنا تجھ تلک پہنچا ہوں
بس اس پر قناعت کر
گاڑی جب سو سپیڈ سے آگے نکلتی ہے
تو میری کانپیں ٹانگ جاتی ہیں
🤣🤣🤣🤣
ایک بات نہیں سمجھ آرہی🤔
نصرت فتح علی خان نے یہ کیوں کہا تھا حسن والوں سے اللہ بچاۓ
ہم تو بہت معصوم ہوتے ہیں😂😂🙈
میری پوسٹوں کا تو ذائقہ ہی الگ ہے😀🙈🙈۔۔
یقین نہیں ہے تو سکرین چاٹ کر دیکھ لو😋😁🙈 🤣🤣🤣😜۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain