میں ایسی ادھوری تو بلکل بھی نہیں ہوں کہ کسی کو آ کر مجھے مکمل کرنا پڑے میں تو آسمان ہوں۔۔۔۔ اگر کوئی میری زندگی میں آئے گا تو ستاروں کی طرح میری وسعتوں کو حسین بنا دے گا اور اگر چلا جائے گا۔۔۔۔ تو یاد رہے صاف اور اجلا آسمان بھی بہت حسین ہوتا ہے۔۔!!
وہ اب پوچھتا پھرتا ہے لوگوں سے ✨ "کفارہ بتاؤ مجھے !! بہت وعدے ,بہت قسمیں توڑ آیا ہوں....، وہ جو سفر حیات میں میرے ساتھ چل رہا تھا ، اسے میں تنہا چھوڑ آیا ہوں
کچھ لوگ آپ کو ہمیشہ فارغ ہی سمجھیں گے کیونکہ ایک وقت تھا جب آپ اُن لوگوں کے لیئے اپنا سارا وقت ضایع کر رہے ہوتے ہیں اور آپکی قدروقیمت ختم ہو چکی ہوتی ہے اُن کی نظروں میں.
دل تو چاہا پر شکستِ دل نے مہلت ہی نہ دی کچھ گِلے شِکوے بھی کر لیتے مُناجاتوں کے بعد اُن سے جو کہنے گئے تھے فیض جاں صدقہ کیے ان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
بستیِ ویراں میں کہیں کٹیا بچھائے ہوئے لوگ دیکھ کس حال میں رہتے ہیں ستائے ہوئے لوگ میں تو ہنس ہنس کر اس بات پہ رو دیتا ہوں مجھ سے روٹھے ہوئے رہتے ہیں منائے ہوئے لوگ