Damadam.pk
Crimin@L's posts | Damadam

Crimin@L's posts:

Crimin@L
 

روز کہیں جانے سے
رابطے بڑھانے سے
محبتیں بھی تھکتیں ہیں
تہمتیں بھی لگتی ہیں

Crimin@L
 

"🙉😂"
میری انگلش کی دھوم اسی دن مچ گئی تھی 😌
جب میں نے "بلیک میل" کا اردو ترجمہ🥰
😉کالا مرد بتایا تھا 🤠

Crimin@L
 

لوگ کہتے ہیں میرا دل پتھر کا ہے
پر یقین کرو
کوئی ایسا بھی تھا جو اسے بھی توڑ گیا

Crimin@L
 

اب لاکھ تیرے در کے دریچے کُھلے رہیں
آواز مر گئی، تو صدائیں کہاں سے دوں

Crimin@L
 

جو جو بھی آنلاٸن ہے سامنے آٶ👀😏
تاکہ میں ۔مما کو بتا سکوں کہ یہ سب بھی ویلے ہیں 😢
ایویں مجھے طعنے مل رہے ہیں...😐😂

Crimin@L
 

میرے محبوب کو چھوڑو! بھلے وہ بھاڑ میں جائے
کہیں سے ڈھونڈ کے لادو میرے شہر کی بجلی.🤷🤦

Crimin@L
 

اور اونچی آواز میں بجانا ہے کہ سویا بندہ اٹھ جائے
9
بس بجائی جانا ہے باجا
10
سانس نہیں لینا بجاتے ہوئے
11
اتنا بجانا ہے کہ سب کو پتہ چلے باجا لیا ہے
12
سارا زور لگا کر باجا بجانا ہے
13
سارا دن کچھ نہیں کھانا بس باجا بجانا ہے
14
جو باجا نہ بجائے اس کا باجا بجا دینا ہےاور ہاں اہم نکات؛ یار کی گلی میں باجا بجانا عشق ہےجتنی اونچی آواز میں باجا بجایا، اتنے ہی اونچے لمبے چوڑے محب وطن مانیں جائیں گے۔
یہ نکات قائد اعظم نے صرف مجھے بتائے تھے
کاپی نا کرنا ہن🙄

Crimin@L
 

قائد اعظم کے چودہ نکات جو آپ کے چودہ طبق روشن کر دیں گے۔
1
ڈی پی چینج کرنی ہے
2
جھنڈا لگانا ہے
3
گرین ڈریس پہننا ہے
4
بیج لگانا ہے
5
باجا لینا ہے
6
پڑوسیوں کے گھر جا کر بجانا ہے
7
اور اونچی آواز میں بجانا ہے

Crimin@L
 

ضروری اعلان۔۔۔۔
پاکستان سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں۔۔۔
ہم چار لوگ ہیں جبکہ ٹوٹل 6 لوگ سفر کر سکتے ہیں، لہذا باقی دو کی تلاش ہے۔۔۔
پروگرام
14اگست صبح سویرے روانگی ۔۔۔
کالام میں ناشتہ اور تاریخی مقامات کا وزٹ،
پھر گبین جبہ سے ہو کر اپر دیر پہنچیں گے۔
کمراٹ میں لنچ کیا جائے گا اور واپسی شام کے وقت متوقع ہے۔۔۔
نوٹ۔۔۔
جو دو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے پاس ہیلی کاپٹر ہونا لازم ہے بصورتِ دیگر پروگرام کینسل کر دیا جائے گا۔۔۔ مطلع رہیں😊😊

Crimin@L
 

جنے میرا دل لٹیا🙈
.
.
.
.واپس کرو 😐
اے کی مزاق اے😏😏:-)

Crimin@L
 

دیکھو ! ڈھونڈو !
اس روئے زمین پر ۔۔ کوئی ایسی آنکھ ہے ؟
جو میری آنکھ کی طرح تمہارے لیے بین کرتی ہو ؟

Crimin@L
 

انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ہوتی ہے ،
جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے ،
چاہے وہ چند سیکنڈز کی ہی کیوں نہ ہو

Crimin@L
 

ہمارے تعلقات اور ہم لوگ
انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں۔۔۔
جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم
سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے۔۔۔۔!!!

Crimin@L
 

"میرا اس شخص سے بس اتنا تعلق ہے"
" وہ پریشان ہوں تو مجھے نیند نہیں آتی"

Crimin@L
 

تو خود سے ہی نہیں آشنا ۔!!
تیری ذات بھی تجھ پر راز ہے۔!!
تیرے قلب میں ہے چھپا ہوا۔!!
تیری روح کو جس کی تلاش ہے۔!!

Crimin@L
 

بچھڑنے کا وہ پہلے سے اِرادہ کر چُکا تھا....
اُسے میری طرف سے بدگُمانی چاہیے تھی...

Crimin@L
 

انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہے
`° پکڑ پکڑ کے لاتا ہے ان لمحوں کو جو اذیت دیتے ہیں

Crimin@L
 

میٹھا خربوزہ پہچاننے کا اصل طریقہ:
چار پانچ خربوزے لیں برف میں یا فریج میں رکھ کر ٹھنڈے کر لیں...
سب میں سے تھوڑا تھوڑا کھا کر چیک کریں...
جو سب سے میٹھا لگے وھی سب سے بہتر ھو گا....
پَس اُسے سائیڈ پہ کر لیں باقی عزیز و اقارب میں تقسیم کر دیں.....😜😂
عظیم لوگوں کے عظیم مشورے. 😄😄😄😄

Crimin@L
 

جب کوئی میرے لٸے ایک کلو مرچیں🌶️ کھاٸے گا😕😊
تب مجھے اسکی محبت💝 پر یقین آئےگا 😒😁

Crimin@L
 

میں زمانے بھر کی مضبوط لڑکی
کچن میں جاتی ہوں تو رو پڑتی ہوں 💔🙂