Damadam.pk
DaNish.'s posts | Damadam

DaNish.'s posts:

DaNish.
 

سنا ہوگا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے ، کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں

DaNish.
 

درد ہمیشہ ایسا ہی ملا
جس کی کوئی دوا نہ تهی

DaNish.
 

ہنس کے ہر دردکو سہا ہیے مینے
اس امید پر کے آج سیے بھتر کل ہوگا میرا

DaNish.
 

مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائنگے

DaNish.
 

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے

DaNish.
 

کوئی زنجیر نہیں پھر بھی گرفتار ہیں ہم
کیا خبر تھی کہ تمہیں ہنر بھی آتا ہے gOod night

DaNish.
 

اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں
کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی

DaNish.
 

در و دیوار سے اتر کر پر چھائیاں بولتی ہیں کوئی نہیں بولتا جب تنہائیاں بولتی ہیں

DaNish.
 

gOod night

DaNish.
 

نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرتے

DaNish.
 

اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں

DaNish.
 

ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن میری منزل کا ساتھی میرا سا یہ نکلا .

DaNish.
 

gOod Night

DaNish.
 

gOod MorNing

DaNish.
 

gOod Night

DaNish.
 

jUma MubrKh

DaNish.
 

نکال لو تھوڑا وقت ہمارے لیے بھی کہیں ایسا نہ ہو کے تمہیں وقت تو ملے پر ہم نہ ملے

DaNish.
 

ہم کو ان سے وفاکی ہے امید
جو نہیں جانتے وفاکیاہے۔

DaNish.
 

میں تنہائی پسند نہیں ہوں ہاں مگر بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا

DaNish.
 

کچھ راتیں اتنی خالی ہوتی ہیں کہ ستاروں کے ہجوم بھی انہیں بھر نہیں پاتے