تو نے جب میرا آخری خط جلایا ہوگا
اوپر جو لوڈ کا حساب لکھا تھا نظر تو آیا ہو گا
میں اور میرا دل
دونو ہی مر گے تم پر
میری روح میں اتنے اندر تک بس چکے ہو تم ، کے تمھیں بھولنے کے لئے ایک بار مرنا ہی پڑے گا
دن کے ہنگاموں میں بنتا ہے جو غم کا بادل
شب کو پھر کھل کے برستا ہے بہت رات گءے
تجھے سوچ کر کتنا سکون ملتا ہے سوچو تجھے پا کر کتنا سکون ملے گا
وہ لڑکی چاند ___ جیسی ہے
کھلتی ہوئی ___کلی سی ہے
لہجہ _______ اردو جیسا ہے
رومانوی غزل کی شاعری ہے
Teri mohabbat ny Dil main maqam kar dia
یہ کائنات اداسی بھری تھی صدیوں سے
پھر ایک روز خدا نے تمہیں اتار دیا____!!
مجھ سے وفا نہ کر کے وفا مرگِ عشق ہے
مجھ کو فریب دے کہ محبت جواں رہے
"یہ صرف مایوسی نہیں تھی ، یہ ایک تھپڑ تھا جس نے مجھے ہمیشہ کے لئے محتاط کر دیا۔...
غمِ زندگی تیری راہ میں کوئی نکھر گیا کوئی بکھر گیا ــــــــــــــ
وقت کے لہجوں میں جب لچک آنے لگے
جیسے بہاروں سے خزاؤں کا موسم آنے لگے
پہلے جل رہا تھا باہر سے میری ذات کا مکاں
اب تو جسم کو اندر سے بھی درد کھانے لگے
پھر اندھیری رات ہے ، ذات بھی ، کائنات بھی
جب روح کے رشتوں میں بھی شک آنے لگے
پیار ، عزت ، احترام یہ سب محبت کے ہیں سلسلے
شرک ہے محبت میں جب خیال کسی اور کا آنے لگے
آجاؤ ، سما جاؤ میری رُوح میں کچھ اس قدر
مجھے اپنی سانسوں سے بھی تیری مہک آنے لگے
تیرا چاند کے قبیلے سے تعلق تو نہیں
یہ کہاں سے تجھے آیا ھے سبھی کا ہونا ...
راستے بھر ہمیں دی پہلو نشینی اُس نے ہمسفر اُس نے ہمیں صرف سفر تک رکھا
کل کریں گے تم پر شاعری
دسمبر
نومبر کی یہ رات آخری ہے
اِک مبہم سا چراغ ٹمٹماتا رہے کہیں دل میں
کہ سَمت دِکھتی رہے" طوفانِ بے ساختہ کی
اگر کسی ٹوٹی ہوئی
عورت نے آکر
تمھارے کندھے پر سر رکھ
دیا ہو کبھی چپ چاپ
تو بے جھجک بتانا
سب کو
کہ دنیا کے سب سے
قابل اعتبار مرد ہو تم
تھی تاب حسن شوخیٔ تصویر یار میں
بجلی چمک گئی نظر بے قرار میں
اے درد دل کو چھیڑ کے پھر بار بار چھیڑ
ہے چھیڑ کا مزا خلش بار بار میں
O bella ciao, bella ciao, bella ciao, ciao, ciao
Una mattina mi son alzato
E ho trovato l'invasor
O partigiano, portami via
O bella ciao, bella ciao, bella ciao, ciao, ciao
O partigiano, portami via
Che mi sento di morir
دل به دل راه داره"
دل کو دل سے، راہ ہوتی ھے ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain