Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

good night and good luck

DarK_PrincE
 

*وہ تمھـــاری سســکیاں اور* *طـــویل*
*سجــدے *
*اللّہ واقــف ہے تــمھارے ہــر غـــم ســـے*

DarK_PrincE
 

کیا شادی شدہ لوگوں کو ان کی بیویاں واقعی اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں یا یہ صرف کنواروں کا وہم ہے.

DarK_PrincE
 

عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مُسترد
تُو نہیں تو کچھ نہیں، سوال سارے مُسترد

DarK_PrincE
 

عنوان محبت پر بس اتنا ہی لکھ پائے
بہت کمزور رشتے تھے بہت مضبوط لوگوں سے

DarK_PrincE
 

عِشق کو مُقدم رکھا اور جاں کو قدموں تَلے
ھَم سا کوئی لبریزِ تمنا ہو تو بَتلائے ھم کو؟

DarK_PrincE
 

آپ کے بغیر یہ دھڑکنا ہی نہیں چاہتا
یقین مانیے کچھ پاگل سا ہے میرا دل

DarK_PrincE
 

چاہتوں کے عنوان ہوا کرتے ہیں
کچھ دل تو یوہی ویران ہوا کرتے ہیں
تیرے بارے میں اور بھلا کیا سوچیں
محبتوں کے بھی کیا امتحاں ہوا کرتے ہیں
دل پر دستک دے ھاتھ رکھ اے مسیحا میرے
مریض عشق بھی بہت پریشان ہوا کرتے ہیں

DarK_PrincE
 

چائے کے ایک کپ پر تکرار رہنے__ دیجئے
پی لیجئے یا بانٹ لیجئے،انکار رہنے دیجئے

DarK_PrincE
 

سیاه گلاب کے مانند ہوں میں
نہ ہر کسی کو میسر ہوں
نہ ہر کسی کو پسند...

DarK_PrincE
 

شکستِ رنگِ تمنا کو، عرضِ حال کہوں
سکوتِ لب کو تقاضاۓ صد سوال کہوں
ہزار رخ تِرے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں
کسے فراق کہوں اور کسے وصال کہوں

DarK_PrincE
 

#سن_پگلی
_*"تمھارا نظر آنا `عــّْ͢ـْـْــؔـلاج` ہے میرا"
�*_،
_*"میسر رہا کرو تاکہ جی `سکیــّْ͢ـْـْــؔـں` ہم"*

DarK_PrincE
 

*وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی مُحبت*
*اٰن سے کہنا ہمارے لیے دُعا کرے _______*

DarK_PrincE
 

پنکھڑی ھونٹ ، مدھر لہجہ اور آواز اُداس
یار ! تُو شعر سُنائے گا تو چھا جائے گا
جس مصور کی نہیں بِکتی کوئی بھی تصویر
تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا

DarK_PrincE
 

*تُمہاری زندگی میں کچھ لوگ تو ایسے ہونے چاہئیں جو تمہارے سامنے رب کا ذکر کریں
*اور رب کے سامنے تمہارا

DarK_PrincE
 

تم وہ شخص ہو جس کے سامنے
میرا دل جھک جاتا ہے
خاموش ہو جاتا ہے موم ہو جاتا ہے
کیونکہ مجھے تم سے
بے پناہ محبت ہے

DarK_PrincE
 

تیز بارش میں کبھی سرد ہواؤں میں رہا
اک ترا ذکر تھا جو میری صداؤں میں رہا
کتنے لوگوں سے مرے گہرے مراسم تھے مگر
تیرا چہرہ ہی فقط میری دعاؤں میں رہا
اچھی لگتی تھی تجھے موسموں کی تبدیلی
اور یہ رنگ سدا تیری اداؤں میں رہا
مجھ کو معلوم نہیں ہے کہ ٹھہرنا کیا ہے
خشک پتوں کی طرح میں تو ہواؤں میں رہا
اس کے ڈسنے سے محبت کا بدن نیلا ہوا
بے وفائی کا وہ لمحہ جو وفاؤں میں رہا
اس نے کچھ دیر کو چہرے سے اٹھایا تھا نقاب،
اور کچھ دیر تلک چاند گھٹاؤں میں رہا..!

DarK_PrincE
 

اک حسینہ بھی جو پٹا نا سکے،
ایسی شاعری کا کیا کرے کوئی...

DarK_PrincE
 

زبان دھوکہ دے سکتی ہے، پیسہ ساتھ چھوڑ سکتا ہے، وقت پلٹ سکتا ہے۔۔ مگر عمل کبھی نہیں چھپتے، وہ صدیوں تک گونجتے ہیں۔

DarK_PrincE
 

ہم مکمل نہیں پھر بھی تری خاطر تجھ کو
پورا بن بن کے دکھاتے ہیں کہ تُو چھوڑ نہ دے