مل جائے تو قدر نہیں کرتے ویسے ۔!!
مخلص دلوں کے لیے ترستے ہے لوگ ۔!!
tery bin ab na lain gy aik bhi dam tujhy kitna chahny lagy hum
یہ رات مسلط ہے جب تک
یہ شمعیں جب تک جلتی ہیں
یہ زخم جہاں تک چبھتے ہیں
یہ سانسیں جب تک چلتی ہیں
تم اپنی سوچ کے جنگل میں
رہ بھٹکو اور پھر کھو جاؤ
"اب سو جاؤ"
وہ ملے اگر تو اسے کہوں اے گلاب شخص
کوئ تجھ سا کیا تیری خاک پا نہ ہو سکا..
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر یو ذلیل کرنے کا سو بار شکریہ
اور اتنی پیاری کیوں ہو تم*
*بچپن میں صابن کھاتیں تھی کیا*
زندگی کی اتنی بینڈ بجی ہوئ ھے کہ کتا بھی
بھونک جائے تو لگتا ھے کہ نصیحت کر کے گیا ھے ۔۔
ان تمام خوبصورت دِلوں کو سلام جو دھڑکتے ہیں ٹوٹتے ہیں بکھرتے ہیں اور پھر بھی محبت کرتے ہیں__________!!
حسین پاؤں کو بھی قید کر لیا پائل نے۔۔۔۔
یہ محبتوں کا سفر اب کونسی زمین سے ہو گا
...
tum se kabhi dil nhi bhar sakta tum kafi hu umar bhar chane k liye...
hussan walo sy pucho kaisy khatam hon gy bahany hussan walo sy pucho kaisy hussan walo sy pucho
بڑے راز چھپے ہیں میرے لفظوں کی اوٹ میں.!!
سمجھنے کو تذکرہ کسی ولی سے کیجئے.!!
_ میں تو جلد باز ہوں اَزل سے.!!
مگر آپ محبت زرا "تسلی سے کیجئے.!!
اگر آپ فطرتاً مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا____
یقین جان کہ تو پہلی ترجیحات میں ہے
یقین جان یہ دنیا اہم نہیں ہے مجھے.....
ہزاروں لوگ ہیں اطراف میں میرے لیکن
تیرے علاوہ کوئی محترم نہیں ہے مجھے
میری آنکھوں کو نہیں بھاتا ہر شخص
میں فقط تجھ پے فدا ہوں
Una mattina mi son alzato
E ho trovato l'invasor
O partigiano, portami via
O bella ciao, bella ciao, bella ciao, ciao, ciao
O partigiano, portami via
Che mi sento di morir
Un, dos, tres
un pasito pa'delante María
Un, dos, tres
un pasito pa' atrás
Un, dos, tres
un pasito pa'delante María
Un, dos, tres
un pasito pa' atrás
اے عزیز من!
تمہارے بعد اگر کبھی ہنسے بھی
تو فقط اپنی قسمت پہ ہنسے ہیں
اور جو تم سے مخلص ہو کر محبت کرے وہ تمھارے لیے انسانوں کے پورے شہر سے بہتر ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain