Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

اُٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
اشارے سے کہا! ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں

DarK_PrincE
 

سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے

DarK_PrincE
 

خود پرستی پر رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتا ہوں
آنا پرستی پر آؤں تو چاند کو بھی نظر انداز کر دوں

DarK_PrincE
 

سارا شہر شناسائی کا دعوے دار تو ھے لیکن
کون ہمارا اپنا ھے وقت ملا تو سوچیں گے

DarK_PrincE
 

Una mattina mi sono alzato
O bella ciao, bella ciao, bella ciao, ciao, ciao
Una mattina mi sono alzato
E ho trovato l'invasor
O partigiano, portami via
O bella ciao, bella ciao, bella ciao, ciao, ciao
O partigiano, portami via
Ché mi sento di morir

DarK_PrincE
 

دل شکنیاں کہیں پہ تو دلداریاں کبھی
ہم سے نہ ہو سکیں یہ اداکاریاں کبھی
بیشک تو جان جاں ہے ، مگر اتنا جان لے
خود سے بھی ہونے لگتی ہیں بیزاریاں کبھی

DarK_PrincE
 

اب میں ہر کام نشے میں کرتا ہوں
ہوش میں محبت کی تھی...

DarK_PrincE
 

*لوگ مرتے ہونگے حسین چہروں پہ*
*ہمارا دل تو آپ کے کمینٹس سے ہی گارڈن گارڈن ہوجاتاہے*

DarK_PrincE
 

تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں

DarK_PrincE
 

ظلم یہ ہے کہ ہے یکتا تیری بیگانہ روی
لطف یہ ہے کہ میں اب تک تجھے اپنا سمجھوں_________!!

DarK_PrincE
 

*عشق، الیکشن اور شادی سے پہلے جو وعدے کئے جاتے ہیں*
*انھیں ہوائی فائرنگ کہتے ہے*

DarK_PrincE
 

مجھ کو زخمی کر نہیں سکتا کوئی دست ستم ۔!!
میں ندی کا چاند ہوں , پتھر نہیں لگتا مجھے ۔!!

DarK_PrincE
 

یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے ایک دن
اگر ہماری یاد آئے تو مغفرت کے لیے دعا کرنا

DarK_PrincE
 

تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں..

DarK_PrincE
 

itna kion ro Rahi ho impressive girl

DarK_PrincE
 

پھر یوں ہوا کہ جلتے رہے موم کی طرح
لیکن لبوں پہ حرف شکایت نہ لائے ہم......

DarK_PrincE
 

جیسے سہانی ہوتی ہے خوشبو گلاب میں
ویسے ہی تمہاراا ذکر ہے ہماری کتاب میں
.

DarK_PrincE
 

پراٹھے بنانا اور کھانا بنانا سیکھ گیا ہوں
ساتھ بیٹھ کر ٹھوسنے والی اللّٰہ دے گا

DarK_PrincE
 

E se io muoio da partigiano
O bella ciao, bella ciao, bella ciao, ciao, ciao
E se muoio da partigiano
Tu mi devi seppellir
E seppellire lassù in montagna
O bella ciao, bella ciao, bella ciao, ciao, ciao
Seppellire lassù in montagna
Sotto l'ombra di un bel fior

DarK_PrincE
 

میں بلا کا حُسن پرست ہوں
مجھے پسند ہیں
گھنی زلفیں ،
چاشنی ہونٹ ،
بل کھاتی کمر ، سراپا بدن
مجھے ایسے ہی نشوں کی عادت ہے
میں پارسائی کا ناٹک نہیں کرتا__!!