کوئی بکـــــــــھیر گیا سوکـــــــــھے پتـــــــو کی طـــرح
کسی نـــے سمیــــــــٹا بھی تـــو ؟
صــــــرف جـــــلانے کیلئــــے
ہم بُرے لوگ نہ جانے کہاں سے آ ٹپکے
اِن نیک روحوں کی دُنیا میں
مجھ کو میرے مزآج کو تم جآنتے تو ہو
مجھ جیسآ بد لحآظ دنیآ میں ھے کہیں؟️
بڑا عجیب کردار ہے محبت کا ادھوری رہ سکتی ہے مگر حتم نہیں ہوسکتی
کبھی کبھی دل کے سکون کے لئے سارا جہان نہیں ، صرف وہ انسان کافی ہوتا ہے جس سے محبّت ہو
تو میرے درد کی تشخیص نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
سارا شہر شناسائی کا دعوے دار تو ھے لیکن
کون ہمارا اپنا ھے وقت ملا تو سوچیں گے
ریلیشن شپ تو میں بھی کر لوں
لیکن
مُجھ سے آہستہ آواز میں کُھسر پُھسر نہیں ہوتی
بہت قریب کہیں مُسکرا رھا ھے کوئی
رَگِ جُنوں ھے، رَگِ گُل ھے یا رَگِ جاں ھے
O partigiano, portami via
O bella ciao, bella ciao, bella ciao, ciao, ciao
O partigiano, portami via
Che mi sento di morir
نُورِ سحــــر ، فروغِ قمر ، خُوب ہیں مگر
ہر شاہکارِ حُسن کا نعم البـــــــدل ہیں آپ
رنگینیٔ خیــــــــال کا اِک پیکـــر جمال
میــــرے تصوّرات کا ردّ عمل ہیں آپ !!
درد مندی کی مت سزا پاؤ.!!
اب تو تم مجھ سے تنگ آجاؤ !!
میں کوئی مرکزِ حیات نہیں.!!
وجہ تخلیقِ کائنات نہیں.!!
اور محبت کی خوبصورتی تو یہی ہے کہ،
وہ ملے تو محرم بن کے ملے
نہ ظاہر ہوئی تُم سے،،،نہ بیاں ہوئی ہم سے
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت۔۔!!
لیڈی ٹیچر کے مزے ہے
تنحواں بھی مل جاتی بچوں کی چیزے بھی کھا جاتی ہیں
آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے!!
یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع!!!
O bella ciao, bella ciao, bella ciao, ciao, ciao
Una mattina mi son alzato
E ho trovato l'invasor
ایسی غُربت تھی "محبت کی دنیا "میں
اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے
تھکاوٹ سے …!!
ذہنی الجھنوں سے…!!
وقتی پریشانیوں سے…!!
خود کی حالت سے …!!
تھک کے…!!
اگر کچھ سکون اور ہے…!!
تو تمہارا گلے لگنا ہے…!!
چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں...!!
اونچی آواز ،
ڈھلتی شامیں ،
طوفانی راتیں ،
احساس سے عاری پتھر نما دل ،
مغلظات بکتی زبانیں ،
سخت آزمائش کے دن ،
اور...
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain