Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

ایسی غُربت تھی "محبت کی دنیا "میں
اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے

DarK_PrincE
 

تھکاوٹ سے …!!
ذہنی الجھنوں سے…!!
وقتی پریشانیوں سے…!!
خود کی حالت سے …!!
تھک کے…!!
اگر کچھ سکون اور ہے…!!
تو تمہارا گلے لگنا ہے…!!

DarK_PrincE
 

چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں...!!
اونچی آواز ،
ڈھلتی شامیں ،
طوفانی راتیں ،
احساس سے عاری پتھر نما دل ،
مغلظات بکتی زبانیں ،
سخت آزمائش کے دن ،
اور...
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان...!!!

DarK_PrincE
 

محبت مذاق یا کوی کھیلونا نھی ھے
مگر لوگ محبت سیے کھیل کر مذاق بنا دیتے ھیں

DarK_PrincE
 

لفظ لڑکی
تشریح
ویلیاں، نکمیاں ، کوجیاں ، چوڑیلیاں
کھڑوس ، بلائیں ،
جلوں مت کڑیوں
لفظ لڑکا
تشریح
شرافت کے نمونے ، مما کے شہزادے ،
بابا کے لاڈلے ، بہنوں کے دولارے ،
شونے مونے ، تے رج کے سوہنے
لڑکیو اگر شک ہو تو مجھےہی دیکھ لو

DarK_PrincE
 

*لڑکیاں وہ مخلوق ہے ۔۔۔*
*جو روتے ہوئے بھی ۔۔*
*فوراً شیشہ دیکھتی*
*ہیں کہ کیسی لگ رہی ہوں۔۔*

DarK_PrincE
 

تمہیں اتنی بار مانگا ہے رب سے
کہ اب ہاتھ اٹھاتے ہی فرشتے کہتے ہیں
تینوں اور کوئی کام نہیں

DarK_PrincE
 

*نئی بکواس سٹارٹ ہونے والی ہے *
*میلے بابو نے مونگ پھلی تھائی*
*بندہ رکھ کے چپیڑ مارے *

DarK_PrincE
 

محبّت میں الہام ہوتے ہیں ، محبوب اگر ملاوٹ کر رہا ہو تو دل کو خبر ہو جاتی ہے

DarK_PrincE
 

جہاں شوہروں کو یہ شکائت ہے کہ عورتیں بولتی بہت ہیں وہاں بیگمات کو یہ شکائت ہے کہ مرد سنتے کہاں ہیں

DarK_PrincE
 

سر میرا دادا فوت ہوگیا چھٹی چاہۓ
ٹیچر: یہ تم نے کیا مذاق بنایا ہوا یے کبھی دادا فوت کبھی دادی فوت
سر میرا کوئ قصور نہیں .دادا فوت ہو تو دادی شادی کرلیتی ہے دادی فوت ہو تو دادا شادی کرلیتا ہے

DarK_PrincE
 

پہاڑی علاقوں میں فوگ
میدانی علاقوں میں سموگ اور کنواروں کی زندگی میں سوگ اس سال بھی جاری رہے گا

DarK_PrincE
 

سنا ہے میک اپ کو اردو میں آلات برائے
درُستگی و مُرمت خواتین کہتے ہیں.

DarK_PrincE
 

مٹھاس کم کرو لہجے کی ،بات کھلنے دو
نظر ملا کے کرو بات، ذات کھلنے دو
یہ کائنات ہمارے ہی قلب میں ہے خفی
سو اپنی ذات پہ یہ کائنات کھلنے دو
ہمارے ہاتھ میں سب کچھ ہے یا کہ خوش فہمی
بڑھا کے ہاتھ ملاؤ یہ ہات کھلنے دو
بہت سے راز کھلیں گے یاں کج کلاہوں کے
ہمارے ساتھ ہوئے حادثات کھلنے دو
عداوتوں پہ نہ ڈالو مؤدّتوں کے حجاب
چھپا ہے جو بھی پسِ التفات کھلنے دو

DarK_PrincE
 

شام ڈھلتی ہے خَزاں کی اوڑھنی اوڑھے ہوئے
سوکھتے جاتے ہیں پتّے __، ڈوبتا جاتا ہے دِل

DarK_PrincE
 

ایک شام پھر یوں ھوا کہ ھواؤں کی ضد پر
بجھتے ھوۓ اک چاغ نے جلنے کی ٹھان لی

DarK_PrincE
 

لوگ اپنی شروع میں دی گئی محبت اور توجہ کا بدلہ آخر میں سود سمیت اذیت دے کر واپس لیتے ہیں__!!

DarK_PrincE
 

خاص لوگوں سے عرض ہے اتنی
راہ میں کوئی پڑا نہیں ہوتا

DarK_PrincE
 

ہم ایسے عام سے چہروں کو کون پوچھتا ہے
یہاں اداؤں کی قیمت ہے ، سادگی کی نہیں
میں سارے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتی
مجھے کسی کی ضرورت تھی ، ہر کسی کی نہیں

DarK_PrincE
 

فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتا ہوں
وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا---!!!
جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے
وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا !