Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

بزمِ الست دارِ فنا جلوہ گاہِ حشر
پُہنچی ہے لے کے اُن کی تمنّا کہاں کہاں_____!!

DarK_PrincE
 

سنو میرے دل میں آجاؤ
باہر کے حالات ٹھیک نہیں ہے

DarK_PrincE
 

جب میری پوسٹ پر نہیں آنا تھا
تو پیدا ہی کیوں ہوئے تم

DarK_PrincE
 

تم سے کبھی دل نہیں بھر سکتا ۔۔۔۔
تم کافی ہو عمر بھر چاہنے کے لیے ۔۔۔

DarK_PrincE
 

خوشی کہاں ہم تو غم چاہتے ہیں
خوشی تو اسے دے دو جسے ہم چاہتے ہیں

DarK_PrincE
 

اندازِ محبّت ہے بڑا نٹ کھٹ سا اُس کا
بانہوں میں گِر کے کہتی ہے پھڑی مینو...

DarK_PrincE
 

قوتِ دید و نظـــــر ان پہ نچھاور ہو جائــے
اس طرح دیکھ کہ پھر زحمتِ دیدار نہ ہو.!!
ہائـے، وہ آگ کہ جو دل میں سُلگتی ہی رہے
ہائـے، وہ بات کہ جس کا کبھی اظہار نہ ہو.!!!!!

DarK_PrincE
 

یہ تو اڑان بتائے گی کے آسمان کس کا ہے____!!

DarK_PrincE
 

کیسے لڑوں مقدمہ خود سے اس کی یادوں کا
یہ دل بھی وکیل اس کا یہ جان بھی گواہ اس کی

DarK_PrincE
 

انتظار ایک اذیت ہے..._
چوکھٹ پر بیٹھ کر محبوب کا ہو..._
یا زندگی سے ہار کر موت کا ....

DarK_PrincE
 

ہوں دستیاب تو سستا نہ سمجھئے مجھ کو
میں ہر کسی کو میسر نہیں ہوں! خاص ہو تم ۔۔۔!!

DarK_PrincE
 

ہم نغمہ سرائے درد ہیں" سو ہمارے حصے
گیت آئے نہیں بُلبل کے ،ڈَھلی نہیں خزاں

DarK_PrincE
 

خُوشِیوں کو ڈال دیں گے تیرے قدموں میں ہم
تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرا ہونے کے لِئے۔۔!!

DarK_PrincE
 

میری بے داغ جوانی کو داغ دار نہ کر__!!
ہونٹوں سے نہ چھو آنکھوں سے پیار کر__!!!

DarK_PrincE
 

ہونٹوں کو روز اک نئے دریا کی آرزو
لے جائے گی یہ پیاس کی آوارگی کہاں..

DarK_PrincE
 

وہ اتنا دور رہنے والا شخص
ٹکرایا بھی تو سیدھا دل سے

DarK_PrincE
 

ڈال کے اپنے کردار پہ پردہ ....!
اقبال ہر شخص کہہ رہا ہے ذمانہ خراب ہے ۔

DarK_PrincE
 

ہم مطلبی نہیں کے چاہنے والوں کو دھوکا دیں...
بس ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں...

DarK_PrincE
 

وہ کسی کی خاطر ہمیں بھول بھی گیا تو کوۂی بات نہیں,
ہم بھی بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر!

DarK_PrincE
 

تجھ پر مقدر مہربان ہے ورنہ
ہم ہر کسی کو میسر نہیں ہوتے۔