تجھ کو کھینچے گا کئی بہانوں سے
ایک جادو جو میری ذات میں ہے
تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے
میرا عشق ننگے پاؤ
*" کـــوئـــی بھـــی پـــرفیکـــٹ نہیــں ہــوتــا۔۔۔۔۔!!"*
*دِلچسپـــــی ہـ_و تـــو لـــوگ خُــوبیـــاں تـــلاش کـــرتے ہیـــں اور بیـــزاری ہــو تـــو خامیـــاں۔
اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو
تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیں جا سکتی....انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہوتا ہے....کچھ دکھ صرف اپنے ہوتے ہیں بانٹنے کے لئے نہیں ہوتے________!!
تو ایسے شخص کے دل کا ملال کیا جانے
جو آئے تیری ہنسی دیکھنے کو،اور تو نہ ہنسے ۔
جب میسر ہے تمہارا چہرہ ___!!
تو پھر چاند کس لیے ضروری ہے جاناں
ہم نے تو ہر دکھ کو محبت کی ازیت سمجھا
ہم کوئی تم تھے کے تم سے شکایت کرتے
اور کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرے
تیرا لہجہ تیری باتیں اچھی لگتی ہیں
تیری سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں
تو دے اب الــزام یا دے اپنــی چاہت
اب تیری ساری سوغاتیں اچھی لگتی ہیں
جس دن سے دل تیرے نام پہ___ دھڑکا ہے
اس دن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی لگتی ہیں
باقی زمین پر ہے فقط آدمی کی بھیڑ !!
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے !!
یادیں وہ کتابیں ہیں جو بُھلائے نہیں بُھلتیں
صفحے پلٹتے جاؤ غم تازہ ہوتے جاتے ہیں
ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ
ہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے
سکون تو بہت چیزوں میں ہے میری جان
لیکن تم سے جو ملتا ہے وہ روح کو ملتا ہے
وہ بیٹھا ہے دل میں پیر بن کے
سانسیں ہیں___ مرید جس کی
اچانک دل کو کیوں اتنا سکون مل جاتا ہے
چہرا تیرا جب آنکھوں کے سامنے آتا ہے..!!
میں کیا مثال دوں اپنی محبت کی
تم مکمل جواب ہو میری چاہت کا
کرشمہ سازئِ حُســــــنِ تصورات نہ پوچھ
وہ آ گئے ہیں مرے دل میں خیال سے پہلے..
ساری دنیا کو دور رہنے دو...........
تم مرے آس پاس..............
ہو جاؤ. .......
وہ جو 'لاکھوں میں ایک' ہوتا ھے.......
تم وہی ایک 'خاص'.........
ہو جاؤ.....
مجھ سے میری محبت کا تقاضا پوچھتے ہو
مجھے تو تمہارے ساۓ سے بھی عشق ہے
*وہ جسے پا کر چہرہ چمک اٹھے*
*اسے محبوب نہیں فیس واش کریم کہتے ہیں*
*وڈے آۓ عاشق
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain