*میرے لفظوں پر ہی گُزارہ کرلو تم..*
دل میں اُتروگے تو میرے ہی ہو جاؤگے.
اُس نے کہا ، خزاں میں ملاقات کا جواز
میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے !
سارا کرشمہ محبت کا ہے ورنہ
پتھر کی دیواروں کو کون تاج محل کہتا ہے
مجھــــے اچھـــــا سـا لگــتــــــا ہے تیــــری آرزو کرنا ..
خود اپــــــنے دل کی دھڑکـــن سے تیـــــری گفتـــــگو کرنا.
آج" تک کوئی" ایسی" رانی بنی ہی نہیں ،"'
جو" اس بادشاہ" کو اپنا "غلام 'بنا سکے !"،
جسے یاد کرنے سے
لبوں کو ہنسی چھو جائے
اک ایسا خوبصورت خیال ہو تم
ہاتھ تھامنا صرف ایک انداز نہیں ہے بلکہ محبت، اعتماد اور ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ ہے۔
_*فـــطرت نـــہیں ہـــر کـــسی کـــا ہـــوجانا۔۔۔/"*_
*_نـــا چـــاہت کـــی کـــمی ہـــے نـــا چـــاہنے والـــوں کـــی۔۔۔/"
Tera mera hai pyar amar
Tu chaahe toh qadmon mein sar rakh doon
Yeh jeevan kya ‘Gar maange tu
Meri jaan nazar kar doon
Tera mera hai pyar amar
Hold up, hey
For my niggas who be thinkin' we soft
We don't play
We gon' rock it 'til the wheels fall off
Hold up, hey
For my niggas who be actin' too bold
Take a seat
Hope you ready for the next episode
کہتے ہیں پرندوں کو پانی پلانے سے شادی جلدی ہو جاتی ہے ___________________________________میں نے آج دو چڑیوں کو پکڑ کر انہیں sting پلا دی ہے _
ہن ویاہ پکا جے،
فلٹر میں رہنے دو فلٹر نہ ہٹاؤ
فلٹر جو ہٹ گیا تو بابو ڈر جائیگا
فلٹر میں رہنے دو فلٹر نہ ہٹاؤ
فلٹر جو ہٹ گیا تو بابو ڈر جائیگا
رمز عشق ، فقیر عشق ، اسیر عشق ۔ ظہورِ عشق
یہاں عشقِ ، وہاں عشق ، بلا کا ہے ۔ مشہور عشقِ
کمال عشقِ ، جمال عشقِ ، بے پناہ بے مثال عشقِ ،،،
قائم عشقِ ، دائم عشقِ ، محبتوں کا ۔ فتور عشقِ
درد عشقِ ، فراق عشق ، سوز عشقِ ، ساز عشقِ
ایسا عشقِ ، ویسا عشقِ ، کیفیتوں کا ۔ سرور عشقِ
عنوان عشق ، فرمان عشقِ ، اظہارِ عشقِ ، خیال عشقِ ،،،،
ہجر عشقِ ، وصل عشقِ ، گفتگووں کا ۔ غرور عشقِ
تیر عشقِ ، تلوار عشقِ ، خنجرِ ہے اور ہے دھار عشقِ
گرجے عشقِ ، برسے عشقِ جنگجووں کا ۔ نور عشقِ
پکڑ کر نبض میری ڈاکٹر نے کہا تو شریف لڑکا ہے تجھے لڑکیوں کی نظر لگی ہے
لڑکی...*
*مجھے شریف لڑکے پسند ہے*
*لڑکا...*
*میں اب چلتا ہوں مجھے مسجد میں اذان دینی ہوتی ہے*
تیری محبت حیات کو لکھوں کسی غزل کے نام
تیرا حسن بھی جان لیوا،تیری سادگی بھی کمال ہے
قوتِ دید و نظـــــر ان پہ نچھاور ہو جائــے
اس طرح دیکھ کہ پھر زحمتِ دیدار نہ ہو
ہائـے، وہ آگ کہ جو دل میں سُلگتی ہی رہے
ہائـے، وہ بات کہ جس کا کبھی اظہار نہ ہو
•_اپنے ہی عکس میں دیکھتا ہوں خود کو
آپ جس کو جانتے ہیں میں وہ نہیں۔
جانے انجانے میں اگر میں نے
کس کا دل دکھایا ہو
.
کبھی تنگ کیا ہو اس کے لیے آپ سے
.
.
.
جو ہوسکے کر لیجیۓ
.
.
میں سدھرنے والوں میں سے نہیں ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain