گوری پھسنے ہی والی تھی
کہ میری انگلش ختم ہو گئی
کسی غلط سی خطا کی نہ امید رکھ ہم سے
کہ ہم بڑا منجا ہوا زوق گناہ رکھتے ہیں
*مجھے سمجھایا نہ کرو کہ اب تو ہو چکی محبّت
*محبّت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے
"_تربیــــــــت کــــــــی بــــــــات ہــــــــے ســــــــاری ورنــــــــہ_"
"_سرپھــــــــرے ہــــــــم بھــــــــی کمــــــــال کــــــــے ہیــــــــں_"
لگ جا گلے کے پھر یہ حسین رات ہو نہ ہو
شائد کے اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو ,!!
تیرے نام سے تیرے ذکر سے
لرز اٹھتا ہے یہ وجود
میری روح سے تیرا جانا
جان جہاں ابھی باقی ہے۔۔
رات کے اُترتے ہی دل کی سونی گلیوں میں!!
جاگ اُٹھتی ہے پھر سے تیرے نام کی آہٹ..
تجھ کو کھینچے گا کئی بہانوں سے
ایک جادو جو میری ذات میں ہے...
سـنــو جـانـــاں
میں نے تمہیں عمر کے اُس حصے تک چاہنا ہے جہاں
لوگ ایک دوسرے کو بوجھ سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں:
باتوں کی مٹھاس کبھی کفر ظاہر نہیں کرتی
ورنہ مور دیکھ کر کون کہتا ہے کہ یہ سانپ کھاتا ہے
شب طویل بھی کاٹی خود کلامی میں!!!!!
کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں۔
سلیقہ، سادگی سب آزما کر یہ سمجھ آیا ــــ!؛
بہت نقصان ہوتا ہے آدب سے پیش آنے میں ـــ!
جس انسان کے ساتھ سکون ملتا ہے__
*اس کے ساتھ وقت بہت کم ملتا ہے*
تم سانس ہو با سلسلہ تا ازل
تمھین لیتے رھین گے جیتے رھین گے
تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا
زندگی دھوپ تم گھنا سایا
آج پھر دل نے اک تمنا کی
آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا
تم چلے جاؤ گے تو سوچیں گے
ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا
ہم جسے گنگنا نہیں سکتے
وقت نے ایسا گیت کیوں گایا
بڑے راز چُھپے ہیں لفظوں کی اوٹ میں
سمجھنے کو تذکرہ کسی ولی سے کیجئے!
میـں تو جلد بـاز ہوں ازل سے ہی جنـاب
مگر آپ تو محبـت زرا تسـلی سے کیجئے!
آپ دنیا میں کوشش سے ہر چیز پا سکتے ہیں سوائے اس ایک شخص کے جس سے آپ کو محبت ہو ......!
مشہـــــور ہـــــونـــــے کـــــی خـــــوائـــــش
نہیـــــں ہـــــے ہمیـــــں۔۔
آپ ہمیـــــں پہچـــــانتـــــے ہیـــــں بـــــس
اتنـــــا ہـــــی کــافـــــی ہـــــے۔۔
میں ناشتہ بنا کر رکھ دیا کرو گا وہ کرے یا نہ کرے
مجھ سے رن مریدی نہیں ہو گی
خوبصورت عورت،
کچے کے ڈاکووں سے زیادہ خطرناک ہوتی۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain