Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

کل کریں گے تم پہ شاعری اے نومبر
کہ آ ج اکتوبر کی آ خر ی رات ہے

DarK_PrincE
 

یہ جو دل میں قیام کرتے ہیں ....
یہی جینا حرام کرتے ہیں

DarK_PrincE
 

خوشی دیکھتے ہیں______ نہ غم دیکھتے ہیں
فقط تیری مرضی کو ہم_______ دیکھتے ہیں
کبھی ان نگاہوں سے ________تم بھی تو دیکھو
تمھیں جن نگاہوں سے________ ہم دیکھتے ہیں

DarK_PrincE
 

تُو کبھی راگ، کبھی رنگ، کبھی خُوشبُو ہے
کیسی کیسی نہ تجھے عِشوہ گری آوے ہے
صاحبو _ حُسن کی پہچان کوئی کھیل نہیں
دل لہو ہو تو کہیں دیدہ وری آوے ہے

DarK_PrincE
 

" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن

DarK_PrincE
 

وہ جو_____تم ہو وہ صرف تم ہو.
نہ تو تم سا کوٸی ہے____نہ ہی کوٸی چاہیے!

DarK_PrincE
 

ہم کیا کریں سوال ؟ یہ سوچا نہیں ابھی
وہ کیا جواب دے گی یہ دھڑکا ابھی سے ہے

DarK_PrincE
 

سنو ایک جملے پر دل و جان نہ ہار دینا
لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہیں ، مجھ تم سے محبت ہے ...

DarK_PrincE
 

" آپ سے مُحبت کرنے والا شخص آپ کو سُنے بغیر ایک دِن بھی نہیں رہ سکتا ۔۔۔
کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں اِتنا بھی مصروف نہیں ہوتا کہ
وہ اپنے لِیے خاص کِیے شخص کے لِیے چند لمحے بھی نہ نِکال سکے

DarK_PrincE
 

یہ بد نصیبی نہیں ہے تو اور پھر کیا ہے
سفر اکیلے کیا ہم سفر کے ہوتے ہوئے

DarK_PrincE
 

اسیر ہوں تیری أغوش میں سمیٹ مجھے
میں تیری باہوں میں سارا جہاں تلاش کروں

DarK_PrincE
 

کوشش کریں بدنسل لوگوں سے تعلق نہ رکھیں
جب یہ ناراض ہوتے ہیں تو عزت پہ وار کرتے ہیں

DarK_PrincE
 

میں نے سنا ہے
کہ اجڑ کر گھر آئی بیٹی اور بے روزگار بیٹے کے کمرے کا پنکھا چلے تو بل بہت زیادہ آتا ہے

DarK_PrincE
 

کوٸ ماہر کام چور مجھے مشورہ دے کہ جب گھر والے کسی کام کا کہیں تو کیسے انکار کرنا ہے
کہ سانپ بھی مرجاۓ اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے

DarK_PrincE
 

ھم تمھیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے
جب بھی ڈھونڈو گے___ فضاؤں میں نظر آئیں گے
یاد آئیں کبھی تو__________ ہاتھ اٹھا لینا تم
ھم تمھیں تمھاری______ دعاؤں میں نظر آئیں گے
مت ڈھونڈنا ھمیں______نفرتوں کی تپش میں
ھم صرف تمھاری محبتوں کی چھاؤں میں نظرآئیں گے

DarK_PrincE
 

ہم اِس طرح کے کرب سے گزرے ہیں اِن دنوں
دل رو رہا تھا اور کسی کو خبر نہ تھى__!

DarK_PrincE
 

تمھیں سوچا اور تمھارے حق میں دعا کی
محبتوں میں ملاقاتیں ضروری تو نہیں

DarK_PrincE
 

بس جائے تو صحرا ہے، اجڑ جائے تو دنیا
ہم لوگ ہیں کچھ خانہ خراب اور طرح کے

DarK_PrincE
 

بیٹھیئے.......بات کر کے دیکھتے ہیں
عین ممکن ہے ......بات بن جائے....

DarK_PrincE
 

سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا.،
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے.
عجیب رنگ تھا مجلس کا، خوب محفل تھی.،
سفید پوش اٹھے، کائیں کائیں کرنے لگے.