Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

:میں فقیر بھی بن جاؤں گی تیری خاطر۔۔۔۔۔۔ کوی ڈالے تو سہی تجھے میری جھولی میں ۔۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

کون آئے گا تجھے اے دل تسلی دینے
تیری اداس طبیعت کی خبر کس کو ھے۔

DarK_PrincE
 

ڈھونڈ کر لاؤں کوئی تُجھ سا کہاں سے آخر ؟
ایک ہی شخص ہے بس تیرا بدل ، یعنی تُو ;";)

DarK_PrincE
 

تعلق رکھیں تو نبھانے کی نیت بھی رکھیں
وقت گزاری کرنا تو کم طرفوں کا کام ہے

DarK_PrincE
 

*ہم وقت گزارنے والے نہیں، رونق محفل ہیں...*
*زندگی بھر یاد کرو گے — زندگی میں آیا تھا کوئی!*

DarK_PrincE
 

لگا کے میرے نادان دل پے...
اپنی یادوں کے کنٹینر ...
تونے میرے دل کو..
اسلام آباد بنا رکھا ہے......

DarK_PrincE
 

اندازِ تغافل ســـے شـناسـا ہـــے دلِ زار
اب ہم نہ کہیں گے، تُو کبھی آ، تُو کہیں مل

DarK_PrincE
 

تصور میں، تخیل میں، خوابوں میں، خیالوں میں_
میری بیتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمھیں دیکھا_

DarK_PrincE
 

کائنات کو ایسے لمحوں میں رک ہی جانا چاہیئے جب میں تمہارے ساتھ محوِ گفتگو ہوں

DarK_PrincE
 

ہتھوڑے کے آخری وار سے پتھر ٹوٹ جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پہلا وار بیکار ہے
کامیابی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے_____

DarK_PrincE
 

°•سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی۔

DarK_PrincE
 

حسن معصوم ہے نیناں بھی غزالی ٹھہرے
پر وہ لہجہ ہے کہ الفت کے منافی ٹھہرے
کیسی حجت ہے یہ اقرار کہاں واضح ہے
ان کی نظروں کے سبھی وار ریاضی ٹھہرے

DarK_PrincE
 

حسابِ عشق دیکھا عجب دیکھا غضب دیکھا۔ ۔ سب نفی، تُجھے واحد ،خود کو ،صفر دیکھا۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

محسوس کر مجھے خود میں کہیں پہ
ہے تیری دھڑکن جہاں میں ہوں و ہیں پہ

DarK_PrincE
 

سستی سی زندگی کا مہنگا سا خواب ہو تم
سچ تو یہ ہے جاناں میرے لئے سب سے خاص ہو تم

DarK_PrincE
 

چاند کی دلکشی بجا ہے لیکن ""ایک لڑکی ہے اس سے بھی پیاری

DarK_PrincE
 

اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے سارا جہان بھی دے ،
تو باخدا میں ٹھکرا دوں؛

DarK_PrincE
 

کہاں یہ ہونٹ کہاں یہ گلاب استغفار
موازنے کی بھی حد ہے جناب استغفار
کہاں وہ زمزمی آنکھیں دھلے ہوئے دو نور
کہاں یہ میکدہ ساقی شراب استغفار

DarK_PrincE
 

جب مجھے وہ ملا تو میں نے
لوگوں کو ایسے چھوڑ دیا
جیسے پانی ملنے پر تیمم ترک کیا جاتا ہے۔

DarK_PrincE
 

خوش نصیب ہو گی میری بیگم اسے
اتنا سیدھا اور معصوم لڑکا ملے گا