Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

اچھا شوہر وہ ہوتا ہے
جو آپکے ساتھ چھم چھم بھی کھیلے🤣🤣🤣

DarK_PrincE
 

جـسے گلہ ہـے وہ آئے اور آ کر بات کرے
دل کی میز پر بیٹھے اور مذکرات کرے

DarK_PrincE
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے

DarK_PrincE
 

محبت کی آخری منزل نکاح ہے اور نکاح تب ہوتا ہے جب عورت کی محبت مرد سے زیادہ ہو

DarK_PrincE
 

تجھ کو دیکھا تو پھر اس کو نہیں دیکھا
چاند کہتا رہا،میں چاند ہوں, میں چاند ہوں

DarK_PrincE
 

رقص دل ہے جاری تیرے عشق کے سازوں پہ
کوٸی ایسا سر نہ چھیڑ کہ دل تڑپ کہ مر جاۓ

DarK_PrincE
 

وہ رب اُنہی کو دیتا ہے جو اُس پر یقین رکھتے ہیں، جہاں مایوسی ہو وہاں ہاتھ خالی ہی رہ جاتے ہیں۔

DarK_PrincE
 

صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے
ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے!!

DarK_PrincE
 

"حصار"
مسکراہٹ کا ہو ،
گہری آنکھوں کا ہو ،
مضبوط بانہوں کا ہو ،
یا دل سے نکلی دعا کا۔۔۔
"خوش قسمت " ہے وہ ،
جو ایسے کسی حصار میں ہے۔

DarK_PrincE
 

وہ کہتے ہیں ناکہ
کسی کے نا ہونے کا احساس سب کو ہے
مگر موجودگی کی قدر کسی کو بھی نہیں

DarK_PrincE
 

میری طلب ہے یار تیرے بہکاوے
مجھے بہکا مجھے ضرورت ہے

DarK_PrincE
 

میں کیسے جدا کرسکتا ہوں اسے خود سے
اس کے نام کے کچھ حروف میرے نام میں ہیں،

DarK_PrincE
 

حقیقت محبت کی _____تجھے بتاتے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔
دھڑکن دل کی اور_______ہر دھڑکن میں ۔۔۔۔
تجھے چاہتے ہیں ہم _______...
پوچھے جو کوئی ______مطلب محبت کا۔۔۔۔۔۔
نام تیرا ہی _____بتاتے ھیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

راتیں سونے کے لیے ہوتی ہیں
آنکھیں یہ بات بھول گئی ہیں___

DarK_PrincE
 

ڈھونڈتے پھروں گے وفا کے خزانے کو۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کروگے۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

سانسوں کی طرح کرتے ہیں تسبیح مسلسل
اک پل بھی تیرے نام کا ناغہ نہیں کرتے...!!!

DarK_PrincE
 

اک تیرے عشق پہ وار دیئے میں نے...!!!!!!
رنگ جو تین سو پینسٹھ تھے میری آنکھوں میں

DarK_PrincE
 

حسرت ھے تُجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں!!!!
میں تُجھ سے مخاطب ھوں تیرا حال بھی پوچھوں
تُو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا!!!!!
میں ائینہ جو دیکھوں تو فقط تیرا عکس ھی دیکھوں.

DarK_PrincE
 

محَبتوں میں یہ اِمکان __ تھوڑی ہوتا ہے
کسی کو بُھولنا آسان ____ تھوڑی ہوتا ہے
مجھے آپ سے مَحبت ہے اور , کِتنی ہے
ہر ایک بات کا اعلان _____ تھوڑی ہوتا ہے

DarK_PrincE
 

وه خَار خَار ہے شاخِ گُلاب کی مانِند...!!
میں زخم زخم ہُوں پِھر بھی گلے لگاؤں اُسے...