"آؤ مِل کر اِک سَمجھوتا کر لیتے ہیں ،،
"دِل تُم رَکھ لو ہم تُمہیں رَکھ لیتے ہیں ۔۔
تمام عشق کی جاگیر ہو گئی دنیا
تری نگاہ پہ دنیا کو وارتا ہے کوئی
نہ پوچھ کیا ترے ملنے کی آس ہوتی ہے
کہاں گزرتی ہے کیسے گزارتا ہے کوئی
ﻋﺠﺐ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮨﮯ کہ ﮐﺐ ﻣﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﺯﻟﻔﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺳﻨﻮﺍﺭﻭﮞ ﮔﺎ
yeah Dil Kisi ki yad main hota hai beqar kion
مجھ کو خیال ہے کہ؛ تو میرا خیال ہے
اے مرکز خیال! تیرا کیا خیال ہے؟؟؟
آتا ہے تو خیال میں۔۔۔ کتنے خیال سے
تجھ کو میرے خیال کا کتنا خیال ہے۔
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
یقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے___
آبشاروں کی جو کہانی ہے
وہ تیری زلف کی روانی ہے
تسکین جاں.... !
تم نے مجھ پر یقین مانو
اپنی پوری شدتوں سے غلبہ پایا ہوا ھے
تمہارا محض چند لمحے
میری آنکھوں سے اوجھل ہو جانا
مجھے نابینا کر دینے کے لیے کافی ھے
تم میری روح کا سکون ھو قرار ھو !
کرم کِیا، کہ رُکے تم نگاہ بھر کے لیے
نظر کو اِس سے زیادہ کی تاب تھی بھی نہیں
وہ ایک پَل ہی سہی جس میں تم میسر ہو
اُس ایک پَل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں
بڑا جادو ھے اُس کے لہجے میں
وہ محبت کہے تو ہو جائے
ایک تو ہی محسوس ہوتا ہے میرے چاروں طرف
یار تجھ پہ اور تیرے آنے والے ہر خیال کے صدقے
شجر کی اوٹ سے وہ جھانکتا ہوا سورج
عجب نظارہ بچھڑنے کی شام بنتا ہے
چلوں تو عمر گزر جائے تجھ تک آنے میں
گنوں تو فاصلہ دو چار گام بنتا ہے
بتا رہی ہے میرے تن کی خستگی کہ مجھے
تیرا خیال... ضرورت سے کچھ زیادہ ہے
میں جانتا تو نہیں... تجھ سے کیا تعلق ہے
مگر یہ طے ہے کہ... محبت سے کچھ زیادہ ہے.
ﻣﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺭہوﮞ ، ﺭہیں ﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ہر ﺩﻡ
ﺗﯿــﺮﯼ ﮔُﻔﺘﮕُﻮ ﮐﮯ ﻣــــﻮﺳـــــﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﺫِﮐـﺮ ﮐﮯ ﺯﻣــــﺎﻧﮯ
قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظارِ زیست
وہ کریں گے ہم سے رابطہ شاید آج شاید آج!!
"ہر رات تمہاری کوئی خوشبو، کوئی یاد، کوئی لمس سا آ کر میرے وجود میں اتر جاتا ہے،
مجھے اندر ہی اندر جلائے رکھتا ہے،
اور پھر پلٹ کر صرف تمہاری طرف دیکھتا ہے…
بات مانی نہیں آنکھوں نے میری
تیرے چہرے سے نہیں ہٹتی ہیں
پہلے تو بھاری تھیں راتیں ہم پر
اب دوپہریں بھی نہیں کٹتی ہیں
منتظر ہوں ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو آنگن میں بلا لونگا اشارہ کرکے
تیرا مسکرا کر میری جانب دیکھنا
مجھے گمان کرنے پر مجبور کرتا ہے
کہ دنیا میں محبت ابھی بھی باقی ہے
پگھل پتھر بھی سکتے ہیں۔۔۔
الٹ دریا بھی سکتا ھے۔۔۔
کوئی آوارہ سا پنچھی۔۔۔
پلٹ کر آبھی سکتا ھے۔۔۔
جو شب کہ۔۔۔
مجھ پہ ہنستی ھے۔۔۔
وہی شب رو بھی سکتی ھے۔۔۔
محبت ہو بھی سکتی ھے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain