Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

"جسم پھر بھی تھک ہار کر سو جاتا ہے ذہن کا بھی کوئی بستر ہونا چاہیے."

DarK_PrincE
 

اپنے ہونٹوں سے اتری ہوئی چائے دے کر
وہ مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گرا دیتا ہے

DarK_PrincE
 

تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اُس پہ کہ
ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے ...

DarK_PrincE
 

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن
میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا

DarK_PrincE
 

تُمہیں خَبر ہے" تمہاری بے اعتنائی سے؟
وہ گُل بھی زَرد ہیں جو رونقِ بہار تھے ۔

DarK_PrincE
 

خوبصورت ہے۔۔۔!!!
وہ جگہ ۔۔۔۔ جہاں انسان کی عزت ہے۔۔۔
وہ مسکراہٹ ۔۔۔جو روح کی گہرائیوں سے پھوٹتی
بے اختیار لبوں کو چھو لیتی ہے۔۔۔
وہ آنکھ ۔۔جو اچھائیوں کو دیکھتی ہے۔۔۔
وہ سادہ دلی۔۔۔جو اپنا بنانے کا گر جانتی ہے۔۔۔
وہ دل ۔۔جو محبت انسانیت سے لبریز ہے۔۔۔۔!!!!
وہ چہرے۔۔۔جو زندگی سے بھرپور ہیں۔۔۔!!!

DarK_PrincE
 

نشہ ہو کر بھی حلال ہے
یہ چائے کا پیالہ بھی کمال ہے☕

DarK_PrincE
 

بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی

DarK_PrincE
 

ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺷﺎﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺁ ﮐﺮ ﺑﯿﺖ ﮔﺌﯿﮟ
ﺩﻝ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﮬﭧ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺳﺘﮏ
ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﯽ
ﻟﯿﮑﻦ !!
ﺍﺗﻨﮯ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
ﺁﺝ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮬﮯ
ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ آنکھیں
ﺑﮭﯿﮓ گئیں

DarK_PrincE
 

کچھ تو بھیجو
اپنی آواز ,اضطراب یا مسکان
اک پھول ،
ذرا سا اعتبار ،
ان کہی بات یا کوئی پیغام
معمولی سا اشارہ،
" تُم " یا تُم سے جُڑی
کوئی شے
ہر طرف اُداسی ہے
مجھے دل کا کمرہ
سجانا ہے ۔۔۔

DarK_PrincE
 

لفظ تاثیر سے بنتے ہیں ،تلفّظ سے نہیں!!
اہل دل آج بھی ہیں، اہل زبان سے آگے۔۔

DarK_PrincE
 

رخ آفتاب ہونٹ کنول چال حشر خیز
کس شے کی اب کمی ہے تمہارے شباب میں

DarK_PrincE
 

: میں نے کہا بھی تھا، یہاں سے نکل پڑتے ہیں.
اے دل! تیرے لـحاظ میں مارا گیا ہوں میں ___!!!

DarK_PrincE
 

اُسکی یہی مرضی ہے تو درمآں کسے درکآر؟
پھلتے رھیں یہ درد رھے زخم ہرا اور۔!

DarK_PrincE
 

ہر لا حاصل چیز حاصل ہونے سے پہلے
بے
حد خوبصورت اور قیمتی لگتی ہے

DarK_PrincE
 

ملال ھے مگر اتنا ملال تھوڑی ھے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ھے
بس اپنے واسطے ھی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ھے
پروں کو کاٹ دیا ھے اڑان سے پہلے
یہ خوف ھجر ھے شوقِ وصال تھوڑی ھے
مزا تو تب ھے کہ ھار کے بھی ہنستے رھو
ھمیشہ جیت ھی جانا کمال تھوڑی ھے
لگانی پڑتی ھے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ھونے کا مطلب زوال تھوڑی ھے ۔۔۔

DarK_PrincE
 

بھیگے رَستوں پَہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مُجھے,
اَیسے مُوسم مَیں بَھلا چُھوڑ کے جاتا ہے کوئی؟

DarK_PrincE
 

میں آرزو تو نہیں ہوں مگر تو پال کے دیکھ
محبتوں میں کوئی راستہ نکال کے دیکھ
میں اپنی دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے
کسی سے شرط لگا پھر مجھے اچھال کے دیکھ
میں اپنے پاوں کے ناخن سے سر کے بالوں تک
فقط تیرا ہوں کہیں سے بھی کھول کھال کے دیکھ

DarK_PrincE
 

اور ہمارے تھامے ہوئے ہاتھ
،کٹ تو سکتے ہیں،،چھوٹ نہیں سکتے

DarK_PrincE
 

وقت رخصت کی نشانی جو طلب کی تو کہا
داغ کافی ہے جُدائی کا اگر یاد رہے