حق نہیں ہے تم پر کسی کا
تم میرے، ہو اور صرف میرے ہو
زندگی ختم ہی نہیں ہو رہی
اک مدت سے مر رہا ہوں میں
حال بدلتے رہے خیال بدلتے رہے۔۔۔
ہم نہیں بدلے سوال بدلتے رہے۔۔۔
لگی رہی آگ دل میں مسلسل 'عماد'۔۔۔
لوگ بدلتے رہے ہر سال بدلتے رہے۔۔۔
حسرتیں مچل گئی جب تم کو سوچا ایک پل کے لیے
دیوانگی کیا ہو گی جب تم مل جاؤ گے عمر بھر کے لیے
دل میں بہتا ہے تو سمندر کی لہروں کی ما نند
مگر مرد ہوں آنگھ میں قطروں کی اجازت نہیں
تیرے دیدار پر اگر میرا اختیار ہوتا
یہ روز روز ہوتا یہ بار بار ہوتا
سینے میں بھر رہا غبارِ شکستِ دل
مجھ کو گلے لگاؤ مِری سانس بند ہے..
سردیوں میں برتن دھونے والی لڑکی 🧒😁
سیدھا جنت میں جائیگی🤣🙅
پہلی بات
مجھے تم سے محبت ہے
دوسری بات
ہمارے بیچ جو بھی ہو جائے
پہلی بات کبھی مت بھولنا۔۔
تمہارے پاس رہنے کی اور جگہ نہیں ھے کیا؟
رات ہوتے ہی آنکھوں میں،،،،،، ،، اُتر آتے ہو۔
دنیا میں کچھ چیز فقط اِس لیے تخلیق کی گئی کہ ان سے محبت کی جائے، جیسے میرے لیے آپ۔۔۔
تو مجھے ان دنوں میں کیوں نہ ملا
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے
ہم نے جینے کی عمر میں سرور
پال رکھے ہیں شوق مرنے کے
تُمہیں کوئی شکایت تو نہ ہوگی...؟؟
مُجھے تُم سے محبت ہو گئی ہے
تیرے ہی خیال سے ختم ہوگا یہ سال
تیری ہی خواہش سے شروع ہوگا نیا سال
عمروں کے مطابق زندگی جیا کرو __ یہ جو تم جوانی میں بڑھاپا طاری کیے بیٹھے ہو بڑھاپے میں کدھر جاوگے؟
ایک عورت اس مرد سے کبھی نہیں ڈرتی جس سے وہ محبت کرتی ہے اور مرد اسی عورت سے ڈرتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے
جس پے گزرے وہی جانتا ہے دل تسلیوں کو کہاں مانتا ہے۔
تیز رفتار زندگی کا یہ عالم ہے کہ اب
صبح کے غم شام کو پُرانے لگتے ہیں
ایک بار کر کے اعتبار لکھ دو
.
کتنا ہے مجھ سے پیار لکھ دو
.
ترس رہے ہیں بڑی دیر سے
.
اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھ دو
.
زیادہ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھو
.
محبت بھر ے لفظ دو چار لکھ دو
.
ایک بار لکھو محبت ہے مجھ سے
.
پھر یہی لفظ سو بار لکھ دو.
ہمدردی نہ کرو مجھ سے اے میرے ہمدرد
وہ بھی بڑے ہمدرد تھے جو درد ہزاروں دے گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain