Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

بہت ہی پر کشش ادائیں ہیں اس کی
مجھے روز اس سے عشق ہو جاتا ہے.

DarK_PrincE
 

ہمارے زخموں کو ایک دوسرے کہ قہقہے شفایاب کر سکتے ہیں

DarK_PrincE
 

لگا دیا تالا آج اس دل کو
اب وہی کھول پائے گا جو اس کے قابل ہو گا

DarK_PrincE
 

شرارتی لوگ بہت اچھے اور مخلص اور معصوم ہوتے ہیں
اب آپ میری مثال ہی لے لو

DarK_PrincE
 

بن تیرے میری ہر شام ہر رات
ادھوری تھی
بے رنگ ہر لمحہ ہر بات
ادھوری تھی
ہر لمحہ بے سکونی ہر جگہ
ویرانی
تمہارے بغیر میری جان میری
ہر اک
رات ادھوری تھی

DarK_PrincE
 

آہ بن کر اُٹھ رہا ہے گرم کافی سے دُھواں
دُھند کا موسم پلٹ آیا ہے تم بھی آؤ نا

DarK_PrincE
 

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!!!!
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے!!
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !!
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے!!!!!

DarK_PrincE
 

تُم کو لگا تین سو پینسٹھ ہی دن تھے بس
ہم پر تو جیسے سال میں صدیاں گُزر گئیں

DarK_PrincE
 

"عشق ہے یا عبادت " اب کچھ سمجھ نہیں آتا....
ایک خو بصیرت خیال ہو تم جو دل سے نہیں جاتا!!

DarK_PrincE
 

مجھ پے اتار دو اپنی بانہوں کی حرارت
شہزادی رکھ دو اس دسمبر کو جون کر کے

DarK_PrincE
 

رفو گر کمال کا ھے سی کے اپنے زخم
جوڑتا رہتا ھے اب اوروں کے ٹوٹے دل

DarK_PrincE
 

پسلی سے نِکلی تو سِینے میں جا بسی بہت مُختصر ھے داستانِ عورت بھی

DarK_PrincE
 

سنو اے میری حسین شہزادی!!
میں تمہارے بغیر ہر وقت اداس رہتا ہوں اور تمہیں لگتا ہے کہ مجھے فرق ہی نہیں پڑتا۔
میری جان ایک تم ہی تو ہو جس کے ہونے سے فرق پڑتا ہے، تمہاری ناراضگی سے جان جاتی ہے۔
تم میرا مکمل سرمایا ہو، تم میری کائنات ہو۔

DarK_PrincE
 

زحمتِ جنبشِ لب کس لیے دی جائے انہیں
جب وہ آنکھوں سے تکلم کا ہنر رکھتے ہیں

DarK_PrincE
 

انتظار میں بیٹھا ہوں مرشد
آئے گی کسی شہزادی کی ریکویسٹ

DarK_PrincE
 

تم سحر کا تازہ جھونکا تم ایک سنہری شام ...!!!!
تم پیار کا پہلا چہرہ تم حسن کا دوجا نام ....!!!!
جس شخص کو تم مل جاؤ وہ اور بھلا کیا مانگے .!!
تم بیش بہا ثروت ہو تم قدرت کا انعام۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!

DarK_PrincE
 

سوکھے پتوں میں بھی آنے لگی مشک عنبر
تیری بکھری ہوئ یادیں ھیں اور زرد دسمبر۔

DarK_PrincE
 

جب تُم اُداسی کے شہر میں گھبرانے لگو تو مُجھے پُکارنا،
میں تُمہیں پُھول بھیجوں گا۔

DarK_PrincE
 

محبت "م" سے شروع ہوتی
اور"ت" پہ ختم ہو جاتی ہے
لیکن!
میری محبت "ت" سے شروع ہوتی
اور "م" پہ ختم ہوتی ہے
یعنی "تم"⁦⁦

DarK_PrincE
 

تعریف کر رہا تھا ہر کوئی اپنے یار کی ۔۔۔
ہم نیند کا بہانہ کر کے محفل ہی چھوڑ آئے