Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

اسلئے بلب جلاتا ہوں کہ سایہ تو بنے
یعنی دو فرد لگے کمرے میں، تنہا نہ لگوں

DarK_PrincE
 

انت الوردۃ الوحیدۃ فی حدیقتہ قلبی"
تم میرے دِل کے باغ کا، اکیلا پھول ہو ...

DarK_PrincE
 

بہت کوشش کرتا ہوں اندھیرے ختم ہوں لیکن
کہیں جگنو نہیں ملتا, کہیں پر چاند آدھا ھے.

DarK_PrincE
 

دو چار ہی تو ھیں ، دنیا میں خوشنما چہرے
اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا، اک میرا

DarK_PrincE
 

آنکھوں میں سما جانا، یادوں میں مکیں رہنا
اس شوخ کی عادت ہے، بس پردہ نشیں رہنا
خلوت کو سجا دینا، خوابوں کو بسا دینا
جس رنگ میں بھی رہنا، کچھ اور حسیں رہنا

DarK_PrincE
 

سجدوں میں گزاردوں اپنی ساری زندگی فرازؔ
اِک باروہ کہہ دے مجھے دُعاؤں سے مانگ لو

DarK_PrincE
 

گھر وہ نہیں جہاں دیواریں ہوں، گھر وہ ہے جہاں دل ایک دوسرے سے جڑے ہوں۔

DarK_PrincE
 

سب سے خوبصورت جذبات وہ ھوتے ھیں
جن کی آپ وضاحت نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

سوچا ہے ہم بھی شاعری پر کتاب لکھیں گے!!
اس کتاب میں اپنی پہلی ملاقات لکھیں گے!!
لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے!!
ہم تیرے لیے اپنے جذبات لکھیں گے!!
لکھیں گے جب کتاب پر ہم اپنی پہلی غزل!!
غزل میں تیرے مسکرانے کا انداز لکھیں گے!!
لکھیں گے کتنا حسین ہے میرے محبوب کا!!
"چہرہ"
ہم تیرے سارے اس میں کمالات لکھیں گے!!

DarK_PrincE
 

خوابوں کا گِلہ جائز ہے محسن لیکن
میں نیندیں ڈھونڈ کے لاؤں کہاں سے

DarK_PrincE
 

- میں نے صدیوں گزارنا ہے تمھیں ، تم میرا آخری زمانہ ہو

DarK_PrincE
 

اسکی ایک تصویر میں نے کھینچی تھی
اب وہ تصویر،،،، کھینچتی ہے مجھے

DarK_PrincE
 

اِسی حیات میں عطا ہوں کُن کے فیصلے
اب عمرِ نوح تو خیر ہم لانے سے رہے

DarK_PrincE
 

وبال عشق ہوں اور تجھ پہ مہرباں ہوں
ذِہن نَشِین کر لو یعنی اب جان سے جانا ہوگا

DarK_PrincE
 

نظر بھر کے کبھی بھی دیکھا نہیں کسی کو
میری آنکھوں کی تشنگی صرف تیرے لئے ہے

DarK_PrincE
 

یہ کائنات اداسی بھری تھی صدیوں سے
پھر ایک روز خدا نے تمہیں اتار دیا.......!

DarK_PrincE
 

Kisi ki nend main mehka hon khuwab ki surat Kisi ky jusm ki angraion main zinda hon

DarK_PrincE
 

کوئی تو رات ہو ایسی اُداس راتوں میں کہیں
چاند پورا ہو، پھول مہکے ہوں اور تُم چلے آؤ

DarK_PrincE
 

راہ طلب کی لاکھ مسافت گراں سہی
دنیا کو میں جہاں بھی ملا تازہ دم ملا

DarK_PrincE
 

تم جو روٹھوں تو میں منانے کو
اچھی چائے پلا سکتا ہوں.