یہ کائنات اداسی بھری تھی صدیوں سے
پھر ایک روز خدا نے تمہیں اتار دیا.......!
Kisi ki nend main mehka hon khuwab ki surat Kisi ky jusm ki angraion main zinda hon
کوئی تو رات ہو ایسی اُداس راتوں میں کہیں
چاند پورا ہو، پھول مہکے ہوں اور تُم چلے آؤ
راہ طلب کی لاکھ مسافت گراں سہی
دنیا کو میں جہاں بھی ملا تازہ دم ملا
تم جو روٹھوں تو میں منانے کو
اچھی چائے پلا سکتا ہوں.
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__
بڑی بے لگام سی ہیں یہ آنکھیں میری
تیری دید کے مسلسل بہانے ڈھونڈتی ہیں۔۔۔۔۔
اتنا پیارا ہے وہ چہرہ کہ نظر پڑتے ہی
لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں
اکیلا میں نہیں تھا گھر بھی دکھ میں مبتلا تھا
کتابوں کرسیوں میزوں کو دیمک لگ رہی تھی
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__
میں سمندر ہوں مجھے مل کسی دریا کی طرح
میں بھی دیکھوں تیرے جذبوں کی روانی کیا ہے
کچھ تو مرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کیلئے آ
ایک شخص نے مجھے محبت کرنا سکھایا ہے
لیکن اپنے بغیر جینا نہیں سکھایا _________
راہِ نفرت میں بھٹکتی ہوئی وحشی دُنیا
تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر
کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بڑھاپا
آدمی جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر ___
خوشبُو تمہارے خیال کی رہتی ہے چار سُو
کَب رُخصت ہوئی بہار " ہمیں واللہ عِلم نہیں
تیری سانسوں کی خوشبوؤں میں ہوں
تجھ کو ظاہر نہ ہو کمی میری
*آزمائشیں کِتنی طَویل کُیوں نَہ ہو !!*
*صَبر کے سِلسلے ہَمیشہ خُوبصورت ہوتے ہیں.*
تمھارا یہ کہہ دینا ، " تمھاری ہوں"
میرے لیے دنیا کے خوبصورت ترین الفاظ ہیں۔
یہ تو پہلے ہی بتایا تھا حضورِ والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ہی عشق ہے ! اور ہے بھی ادھورے والا !!!
تیرے حسن سے کتنا مختلف ہے تیری ذات کا پہلو
اتنــے نرم ہونٹــوں سـے اتنــا سخت بولتــے ہو تـــم.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain