Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

قہقہہ کس نے لگایا میرے حال زار پر،
کس کو زیر دام میری بے بسی اچھی لگی،
درد بخشا، غم دیے، آنسو عنایت کر دئیے،
میرے محسن یہ تری دریا دلی اچھی لگی....

DarK_PrincE
 

حسین عورت کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہو , حسین رہتی ہے

DarK_PrincE
 

عجیب شخص ہے ہر بات جھوٹ لگتی ہے
وہ چھو کے دیکھ رہا کہ گلاب اصلی ہے ؟
میں کیوں دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو
یہ پھیکا رنگ ، یہ حالت خراب ، اصلی ہے

DarK_PrincE
 

آتے ہیں لوگ بن کے رفو گر بہ صد خلوص
جاتے ہیں میری ذات کے ، بخیے ادھیڑ کر ۔۔۔

DarK_PrincE
 

اُسے پَسند نہیں ہے میرا نَظَر آنا
سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہےکہ نہ دِکھائی دُوں
اَب اَگر آَسمَان سےاُترے فَیصلَہءِ وَصل
میری خُواہِش ہے میں مَر کراُسےجُدائی دُوں

DarK_PrincE
 

کرنے کو بہت کام تھے پر طے یہی پایا
ہم اہل محبت ہیں محبت ہی کریں گے

DarK_PrincE
 

ہم ترے سرد رویّوں کے سُدھائے ہوئے لوگ
جب کوئی پیار جتاتا ہے تو ڈر جاتے ہیں

DarK_PrincE
 

تمھاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو
تمھاری دِل نشیں باتوں.....کو میری عمر لگے..

DarK_PrincE
 

خوابوں کی دنیا میں ننگے پاؤں گھومنے سے ...
واپسی پر خوابوں کے ٹکڑے پیروں میں نہیں ،...
آنکھوں میں چبھ جاتے ہیں

DarK_PrincE
 

پتہ کرو کہ بقایا کدھر گیا ہوں میں
وہ کہہ رہا ہے مکمل نہیں ملا اُس کو

DarK_PrincE
 

سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی...!!!
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے..!!

DarK_PrincE
 

حسین لوگ تھے پھر ہجر کا نشان ہوئے
ترے یقین سے نکلے ترا گمان ہوئے
پتا چلا انہیں وہ شخص منہ ہلائے گا
بدن کے سارے عضو ایک دم سے کان ہوئے
تمہارا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا
ہم ایسے لوگ جو والعصر میں بیان ہوئے۔

DarK_PrincE
 

یقین جان کہ تو پہلی ترجیحات میں ہے
یقین جان یہ دنیا اہم نہیں ہے مجھے.....
ہزاروں لوگ ہیں اطراف میں میرے لیکن
تیرے علاوہ کوئی محترم نہیں ہے مجھے۔۔

DarK_PrincE
 

وہ جھوٹ بولنے لگا بڑی ہی روانی میں
جب تیسرا شخص آیا ہماری کہانی میں__!!

DarK_PrincE
 

ایک شام اور ڈھل گئ
ایک دن اور جی لیا دسمبر کا

DarK_PrincE
 

اک فاصلہ ھے یہ بھی ترے میرے درمیاں
میں گُم ہوں تری چاہ میں تو مجھ سے بدگماں۔

DarK_PrincE
 

دِل چُراتا ھے وہ کم بخت بِنا آھٹ کے ۔۔۔۔۔۔ !!!
ھاتھ میں ایسی صفائی ھے کہ سبحان اللہ
آج اِک شوخ نے صاحب ! مجھے میری ھی غزل
ایسے شرما کے سُنائی ھے کہ سبحان اللہ !!

DarK_PrincE
 

گھر بدلتے تو یہی بخت وہاں بھی ھوتـے
ھم نـے بـــرباد ہی ھونا تھا جہاں بھی ھوتـے
لہـــــر در لہـــــر ، کئی گرہیں لگائیں تم نــے
اک ترتیب سے بہتـے تو رواں بھی ھوتے

DarK_PrincE
 

تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں
میں ان میں آج تک کبھی پایا نہیں گیا
جاناں جو میرے شوق کے عالم ملے تمہیں

DarK_PrincE
 

شام ہر دن کو نِگل جاتی ہے
اِک یہ لمحہ ہے جو ٹَلتا ہی نہیں
__