حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد
ہم اس کے لیے بھی روے جسے جانتے نہ تھے
ابھی کچھ اور پڑھ لو میرے لفظوں کو
میں نے اگلے اوراق۔۔۔۔۔۔۔میں مر جانا ہے۔۔
بات کرنا بھی ضروری نہیں ہوتا ، ھر وقت
لفظ ھوتے بھی نہیں ھیں کئی باتوں کے لئے۔
اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ
وہ اِس لیے کے اُسے سب ہَرا مُیسّر ہے!!
یہ پہلا دکھ کہ مجھے جانتا نہیں کوئی
یہ دوسرا اُسے ہر دوسرا مُیسّر ہے...!!
بقایا زخم اِضافی دئیے گئے مُجھ کو
میرے لیے تو تیرا اِنتظار کافی تھـا...
زندگی میں اس سے زیادہ افسوس کا مقام کیا ھو گا جب
اپ کے مخلص اور اچھائی کو بھی مطلب سمجھا جائے
ہزار شُکر کہ ہم مصلحت شناس نہ تھے
کہ جس سے عشق کیا ہم نے والہانہ کیا!
محسن وہ میری آنکھوں سے
اوجھل ہوا نا جب،،،،،،
سورج تھا میرے سر پہ
مگر رات ہو گئی .......!
کبھی کبھار
ہمارے پاس
کہنے کے لیے کچھ نہیں بچتا
تو ہم اپنا دل نکال لیتے ہیں
اور کبھی کبھار
ہمارے پاس
نکالنے کے لیے دل بھی نہیں بچتا
گزارنی تھی ترے ہجر کی پہاڑ سی رات
میں تارِ ریشم و زر کا دوشالہ کیا کرتا
حکایتِ غمِ دنیا کو چاہئے دفتر
ورق ورق مرے دل کا رسالہ کیا کرتا
*دیکھ ساقی کیسے بستا ہے عشق وجود میں...*
*سلطنت میری ہے،رگ رگ پہ حکومت یار کی .
وہ جو کہتے تھے محبت ہے محبت تم سے
آج اس جرم سے انکار کئے بیٹھے ہیں
اک طرف ہم سے کہیں ہم سے کنارہ کیجے
اک طرف دل میں گرفتار کئے بیٹھے ہیں
لوگ بہت ہیں پــر وہ شخص
ایک ہی ہے
بھیـــڑ میں دنیــا کی
میـــرا عکـــس ایک ہی ہے
دوستی
عقیدت
شناســائیاں ہیں
مگــر
عشـــق جس پہ کرتا رشــک
وہ شخص
ایک ہی ہے
تجھ پہ جو حسن کی بوچھاڑ ہے
مجھے لگتا ہے کہ یہ سدا بہار ہے
اور خدا نے بہت خاص بنایا ہے تم کو
اسی لیے تیرے چہرے پہ اتنا نکھار ہے
chand ho ya na ho Chandni Raat ho tu mery Sath ho main tery Sath hon
ہنس تو رہے ہیں ٫٫دنیا کے روبرو لیکن...¡!!!¡
اک اداسی ہے جو٫٫ حلق تک بھری ہوئی ہے...¡!!¡
ﻣﺪہم ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮨﻠﮑﯽ ﺳﯽ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ!!!!!!!!
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﻋﺸﻖ ھے۔
میں تمہیں ہر چڑھتے دِن تک ، ہر اترتی شام تک چاہوں گا ۔
مجھ پہ طاری ہے راہ ِ عشق کی آسودہ تھکن
تجھ پہ کیا گزری مرے چاند بتا کیوں چُپ ہے...
- *_⬦⤸طبیِــّۡـب کِــّۡـے ہِــّۡـزاروں نسخِــّۡـوں کِــّۡـے بعِــّۡـد ⸰
- *_⬦⤸وہ آئِــّۡـے مسکِــّۡـرائے اور شفِــّۡـاء ہِــّۡـو گئِــّۡـی⸰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain