"حُسن وہ واحد بہانہ ہے جو عورت کی ساری حماقت اور بے وقوفی معاف کروا دیتا ہے"
اور کچھ دیر میرا جینا لگا رہنے دے۔۔!!
اپنے سینے سے میرا سینہ لگا رہنے دے۔!!
میں نے تخمینہ لگایا ہے کہ تو میرا ہے۔!!
تو نہیں بھی ہے تو ، تخمینہ لگا رہنے دے۔!!
Dil na umeed to nahi nakam hi to hai
Lambi hai gham ki sham magar sham hi to hai
تم پڑھ کر تو دیکھو تحریریں میری۔۔۔
تمہیں خود مجھ سے محبت ہوجائے گی
بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کواپنے سے
جس کا جہاں تک بھرم تھا چھوڑتا گیا..!
دوست بھی تم ، پیار بھی تم
ایک بھی تم ، ہزار بھی تم
غصہ بھی تم ، معافی بھی تم
زندگی کے سفر میں ، میرے لیے اِک کافی ہو تم
آتش دان کی نرم روشنی میں وہ بیٹھی ہے،
کتاب کے اوراق جیسے دل کی دھڑکن بن گئے ہوں۔
چائے کی خوشبو ہر سانس میں اتر رہی ہے،
اور لمحے اس کے گرد خواب سا جادو بُن رہے ہیں۔
*تمہارے ساتھ گزارے ہوئے لمحوں کی قسم,,*
*بچھڑ گئے تو کسی کے بھی ہم نہیں ہوں گے~!!*
کشش تیری سہی ، گردش میری اپنی ہے اے محور!
تیرے ہی گرد ہوں لیکن میں اپنے دائرے میں ہوں
ہر بات پر منہ پُھلا لیتی ہو
تم پچھلے جنم میں غبارہ تھی کیا
چناؤ اُس شخص کا کرو
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی
تمہاری فطرت نہیں
بلکہ وقتی تھکن ہے ...
جو یہ سمجھے کہ
تمہارا اداس ہونا ضد نہیں ,
اور تمہاری شکایتیں محض
لڑائی کی خواہش نہیں
بلکہ محبت کا ایک طریقہ
مرد کی انا اُس عورت کے لئے بلکل ختم
ہو جاتی ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے
kia Kisi ny kingdom of heaven daikhi hai?
فطرت میں نہیں ہے ہر کسی کا ہو جانا
ورنہ نہ چاہت کی کمی ہے نہ چاہنے والوں کی
کوئی ان عاملوں کو سمجھائے کہ
محبوب قدموں میں نہیں
دلوں میں ہی اچھے لگتے ہیں
میں بجھ گیا تو کہیں دور جا کے رکھ دینا
میرے دھویں سے کوئی دوسرا خراب نہ ہو
صرف چند لمحے تم میری انگلیوں میں اپنی انگلیاں ڈالو، تاکہ مجھے محسوس ہو سکے زندگی انتہا کی خوبصورت ہے
طاعتِ حُکم مُقّدم ھے ، غلط ھو کہ درست
تو جو فَرمائے گا ، اے یار کیے جائیں گے
تم کبھی سامنے آ کر بیٹھو اور پھر
آنکھ اور ضبط کا جھگڑا دیکھو۔۔۔
ارے پاگل
دہلیز پہ آ کے بھی کوئی کہتا ہے
کہ ہم تمہیں چھوڑنے آتے ہیں ؟؟
لو چائے پیو
اس رات میرے مہمان بنو.
صبح ہوئی تو دیکھیں گے
کہ رہتے ہو یا جاتے ہو ۔ ۔ ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain