قتیل کیسے ہواؤں سے مانگتے خوشبو
ہماری شام میں ذکرِ بہار تھا ہی نہیں
اس سے گلے شکایتیں شکوے بھی چھوڑ دو
در اس کا چھٹ گیا تو دریچے بھی چھوڑ دو
کیسا ہے وہ کہاں ہے؟ بنا کس کا ہمسفر
بہتر ہے کچھ سوال ادھورے بھی چھوڑ دو
اک بے وفا کا "نام" لکھو گے کہاں تلک؟
اوراق اپنے ماضی کے سادے بھی چھوڑ دو
جینے کے واسطے نہ "سہارے" کرو تلاش
جب ڈوب ہی رہے ہو تو تنکے بھی چھوڑ دو
شاید نئے "مکان" میں ان کا نہ "دل" لگے
گھر چھوڑنے لگو تو "پرندے" بھی چھوڑ دو
دریا سے "دور" رہنا ہے بہتر ہے اب شکیل
دھارے سے کٹ گئے تو کنارے بھی چھوڑ دو
محبت جن سے کرتے ہیں
انہیں پھر اڑنے دیتے ہیں
کہ جن کو چاہ ہوتی ہے
وہ خود ہی قید رہتے ہیں
ہمیں بھی جلوہ گاہ ناز تک لیتے چلو موسیٰ
تمہیں غش آ گیا تو حسن جاناں کون دیکھے گا
تمہیں بھی کہاں آیا پھر منانے کا ہنر
تم ملنے بھی آئی ہو تو بال باندھ کر
Lay lo tumhara hua😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
اگر تم پاس ہوتو تو
کرم کی انتہا کرتے
تمہیں پلکوں پے رکھتے ہم
تمہیں دل میں بستاتے ہم
اگر تم روٹھ جاتے تو
تمہیں کتنا مناتے ہم
تمہاری غلطتیون کو بھی
ہنسی میںں اڑا دیتے
اگر اپنی خطا ہوتی
تو خود کو ہی سزا دیتے
مگر یہ سب جبھی ہوتا !!!
اگر تم پاس ہوتے !!!
نکالنے سے کوئی دل سے کب نکلتا ہے
میں کہہ نہ سکا اسے عمر بھر خدا حافظ
تیرے آنے کا
تیرے جانے کا
تیری چاہت کا
تیری آہٹ کا
تیرے احساس کا
میری ہر آس کا
اور ہاں!
ان بھیگتی پلکوں کا
ان برستی بوندوں کے ساتھ
کچھہ تو تعلق ھے
جو بعد اک مدت کے بھی
ٹوٹا نہیں قائم ھے
خدارا کیجیے رابطہ، کہ اب تو لوگ
بالوں میں سفیدی کا سبب پوچھتے ہیں
احسان کرو مجھ پے میری نبض نہ تھامو
تم جیسے مسیحاوں سے فقط مرض بڑھے گا
تجھے یاد کرتے کرتے اتنی دور نکل آئے
کہ
اب بشیر رکشے والا واپسی کا دوہزار مانگ رہا ہے
یہ دعا ہے آتشِ عشق میں تو بھی میری طرح جلا کرے
نہ نصیب ہو تجھے ہنسنا، تیرے دل میں درد اٹھا کرے
زلفیں کھولے اور چشم تر، تیرے لب پہ نالۂ سوزگر
تو میری تلاش میں دربدر لئے دل کو اپنے پھرا کرے
تو بھی چوٹ کھائے او بے وفا، آئے دل دکھانے کا پھر مزا
کرے آہ و زاریاں درد، مجھے بے وفا تو کہا کرے
Libranoor who is darko??
Tishnagi jam gae pather ki tarha hontoo par ......
Doob kar b main tery daryaa sa piyasa niklaa
___خزاں کی زد میں ہے شاخ تعلق*
*ہمارے رابطے ، مرجھا رہے ہیں.......
اس نے پہنا ہے بڑے چاؤ سے اک سرخ عقیق
اس طرح ہوتا ہے پتھر کو گوارا پتھر
یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن__!
تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن__!
آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی____!
دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن___!
تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا___!
مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن____!
شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں!
کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن!
بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا!
تیرا محسن تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن___!
کا ش کہ تم وا قف ہو جا ؤ میری محبت کی انتہا سے
حیران ہو جا ؤ گے ..... اپنی خو ش نصیبی دیکھ کر
میں نے ہر دور میں دستور سقراط چنا
موت ہر عہد میں محبوب لگی مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain