جس کی باتیں کوئی نہیں سنتا
وہ مجھ سے شئیر کر لے
کیوں کہ میری بھی کوئی نہیں سنتا
Good night and good luck
زمانے میں آئے ہو تو____ جینے کا ہنر بھی رکھنا!!!
دشمنوں کا کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پر نظر رکھنا
پرائی نیند میں سونے کا تجربہ کر کے !
میں خوش نہیں ہوں تجھے خود میں مبتلا کر کے !
یہ کیوں کہا ؟ کے تجھے مجھ سے پیار ھو جائے ؟؟
تڑپ اُٹھا ھوں تیرے حق میں بد دعا کر کے !
میں جُوتیوں میں بھی بیٹھا ھوں پورے مان کے ساتھ !
کسی نے مجھ کو بُلایا ھے، التجا کر کے !
تو پھر وہ روتے ھوئے منتیں بھی مانتے ہیں !
جو انتہا نہیں کرتے ہیں، ابتداء کر کے !
بشر سمجھ کے کیا تھا نہ یوں نظر انداز ؟؟
لے میں بھی چھوڑ رہا ھوں تجھے خُدا کر کے !
منا بھی لونگا، گلے بھی لگاؤنگا میں علی !
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کرکے
ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮔﺌﯽ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮧ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ،
ﻇﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﻧﻘﺶ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﺋﯿﺪﺍﺭ ھیں..!
*سدا کسے نہیں ایتھے رہنا ، سب دا دور ٹھکانہ*
*تن اک پنجرہ ، روح اک پنچھی ، پنچھی نے اڑ جانا !!...*
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
کوئی مجھے بھی ہیلو ہائے بول لیا کرو
یہ موبائل میں نے گیم کھیلنے کے لیے نہیں لیا
بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں
Tabeer jin k daikh kr ankhay hai mri nam ....
Esay haseen khawaab daikhnay ka sukriya
بھائی تک تو ٹھیک ہے لیکن
آج ایک لڑکی نے مجھے
چچا کہا ۔۔۔
ہر وقت شانہ ہاتھ میں زانُوں پر آئینہ،
زُلفیں ملی حُضور کو کیا درد سر ملا...
چار لفظوں کا حسن ہے تمہارا
فیشل, فاؤنڈیشن, کریم مسکارا
ھم تمھیں کتنا چاھتے ھیں ان اُلجھنوں میں مت پڑو
تمھارے تو گمانوں سے بھی یہ بہت آگے کی بات ھے
سب لڑکیاں سمجھتی ہیں میں ان پہ
لائن مارتا ہوں،ایمان نال دسو،
کوئی ہے اس قابل۔
وہ کہے آنکھ کھول باتیں کر...
اور میرے پاس اختیار نہ ہو...
مجھے ایک سانولی گرل فرینڈ
چاہئے
چٹیان تو بےوفا ہوتی ہیں
اچھا بھلا رخصت کر کے گھر لے آیا تھا
گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا۔۔
کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے
ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں محبت میں جہاں
دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے
نظر اٹھا کر ذرا دیکھ تو سہی، اک بار۔
کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain