Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

وہ کہے آنکھ کھول باتیں کر...
اور میرے پاس اختیار نہ ہو...

DarK_PrincE
 

مجھے ایک سانولی گرل فرینڈ
چاہئے⁦
چٹیان تو بےوفا ہوتی ہیں

DarK_PrincE
 

اچھا بھلا رخصت کر کے گھر لے آیا تھا
گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا۔۔

DarK_PrincE
 

کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے
ہم تو اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں محبت میں جہاں
دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے

DarK_PrincE
 

نظر اٹھا کر ذرا دیکھ تو سہی، اک بار۔
کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو۔

DarK_PrincE
 

دیکھ کر تمھاری مسکراہٹ ہم ہوش گوا بیٹھے
ہوش میں آنے ہی والے تھے کہ تم پھر مسکرا بیٹھے

DarK_PrincE
 

آخر مجبوریاں ہی فتح کرتی ہیں
محبتیں ہار ہی جاتی ہیں,,,!!

DarK_PrincE
 

اُسے عشق کسی اور سے تھا
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے _⁦

DarK_PrincE
 

کاغذ کی یہ مہک ۔ یہ نشہ روٹھنے کو ہے ۔ ۔ ۔ ۔
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی ۔

DarK_PrincE
 

ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨُﻮﺍ ﻣَﯿﮟ
ﮔﯿﺖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﮔﯿﺖ ﺳﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﮐﻮﺯﮮ ﮐﮯ ﺗﺼﻮُّﺭ ﺳﮯ ﺟُﮍﮮ ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ
ﻧﻘﺶ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﭼﺎﮎ ﮔُﮭﻤﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ
ﺗﻢ ﺑﻨﺎﺅ ﮐﺴﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺳﺘﮧ
ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﺩُﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﯽ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺩﻭ ﭘﮩﻠﻮ
ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺭﻧﮓ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺩُﻭﺭ ﺑﮩﺎﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗُﻮ
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻟﮯ ﺟﺎﺅﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﺩُﻭﺭ ﺍُﮌﺍﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ
ﺍﮎ ﻋﺒﺎﺭﺕ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﭘﺎﺋﯽ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺗُﻮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﭩﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣَﯿﮟ...

DarK_PrincE
 

گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں
کوئی بدلی تری پازیب سے ٹکرائی ہے

DarK_PrincE
 

کسی نے گنتے ہوئے مجھ سے بے ایمانی کی
میں ڈھیر سارا پڑا تھا شمار سے پہلے
ہمارے ربط کو ترتیب نے بگاڑا ہے
میں اسکے ساتھ کھڑا تھا قطار سے پہلے

DarK_PrincE
 

تُو مُجھ کو چھوڑ تو پِھر اس طرح سےچھوڑ کہ میں
گلی گلی میں پِھروں کوستا محبت کو..........

DarK_PrincE
 

میری فطرت میں نہی ہے کسی کو بھول جانا
بھولتے وہ ہیں جن کو اپنے اپ پر غرور ہوتا ہے

DarK_PrincE
 

تم_ ایک_ ہی_ قَسَم_ نِبھانے_ سے_ ڈر_گئے..
مُجھے_ تیری_ قَسَم دے_کر_ہزاروں نے_لُوٹا .

DarK_PrincE
 

جب نیند سے آنکھیں بوجھل ہوں
اور اپنے آنکھ سے اوجھل ہوں
پھر نیند بھلا کب آتی ہے
جب دل میں بسنے والے بھی
اور ساتھ میں ہنسنے والے بھی
دور کہیں وہ بستے ہوں
کسی اور کے ساتھ وہ ہنستے ہوں
پھر نیند بھلا کب آتی ہت
جب غم کی رات اندھیری ہو
اور اس میں یاد بھی تیری ہو
نہ دل میں کوئی اجالا ہو
پھر نیند بھلا کب آتی ہے
پھر نیند بھلا کب آتی ہے __ !

DarK_PrincE
 

کبھی ساتھ نہ چھوڑنے کا یقین دلا کر
بے خبر و بے حس ہو جانا ہی آج کل کی محبت ہے

DarK_PrincE
 

بچھڑ کر یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوۓ
سیاہ لے کر چلے تھے سفید بال ہوۓ

DarK_PrincE
 

یــادوں میــں بســــا رکھــا ھــــے تجھـــــــــــے اســـں قــدر
کـوئـی وقتــ بھـی پـــوچھــے تــو تیـــرا نـام بتــا دیتـے ھیـں

DarK_PrincE
 

نہر کے ٹھنڈے پانی میں ھم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے مانجا کرتی تھی ہم مج نوایا کرتے تھے