حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ...
دو چار برس میں تو بڑھاپا نہیں آتا...
You know where you are..you are in jungle baby...
ہمیشہ دیر کر دیتا ھو میں
ضروری بات کہنی ھو
کوئی وعدہ نبھانا ھو
اسے آواز دینی ھو
اسے واپس بلانا ھو
ہمیشہ دیر کر دیتا ھو میں
مدد کرنی ھو اسکی
پیار کی دھارس بنانا ھو
بہت دیرینہ راستوں پر
کسی سے ملنے جانا ھو
ہمیشہ دیر کر دیتا ھو میں
خاموشی که رہی ہے کان میں کیا
آ رہا ہے مرے گمان میں کیا
عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دینگے مجھکو دان میں کیا
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا
خوش فہمیاں ہیں آسرا جینے کا
سچ تو جیتے جی مار دیتے ہیں
Don't change yourself to win someone heart.
Stay true and you will find someone who likes you for being you
تیرے دِن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے
ہم بُرے لوگ ، بُرے وقت میں کام آتے ہیں!
جـــو تجھے دیکھنے سے ملــتا ہــے,
ســارا مسئلہ اسی سُکـــون کا ہــے...
اس نے زنجیر میرے پاوں میں دہری کردی
میں نے ہوچھا تھا کہ دوار سے آگے کیا ہے
محبت نے بغاوت کی اجازت ہی نہیں دی ورنہ تم کو
ہم ضبط سے لیکر مکافات عمل کے معنی سمجھاتے
جھوٹ کے روز خدوخال میں چھپ جاتا ہے
آئینہ کیوں کئی اشکال میں چھپ جاتاہے
شیخ زادی میں کہاں تم کو نظر آٶں گا
ایک بے حال ترے حال میں چھپ جاتا ہے
کون پرچار کرے عشق میں مرجانے کا
آدمی اپنے ہی جھنجال میں چھپ جاتا ہے
اس کے شہر کا میرے گاؤں سے فقط یہ تعلق ہے
بس تو آتی جاتی ہے پر لوگ نہیں آتے جاتے
"مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے رونا تو لوگ سیکھا دیتے ہیں"!
پہلـے کبھــی دنیا ســے محبتــــ نہیــں مانگــی
یہ قـــــحط تیــرے ہجـــر کے دوران پڑا ھــے
کہی سنی پہ بہت اعتبار کرنے لگے
مرے ہی لوگ مجھے سنگسار کرنے لگے
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے
خوف ناک لمحات وہ ہوتے ہیں جب ہر
چیز میسر ہو سوائے زہنی سکون کے
جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر لائک اور کومنٹ کرتے ہیں ان کے لیۓ دل سے دعا ہے ان کو سڑک پر پڑے ہوئے پیسے ملیں ۔!!
ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر_
وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا_
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain