مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئے
مرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانۂ محبت
میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے
مری آرزو کی دنیا دل ناتواں کی حسرت
جسے کھو کے شادماں تھے اسے آج پا کے روئے
شہر والوں سے ماہی حقارت کے سوا کچھ نہ ملا!!!
زندگی، آ تجھے لے جــــاؤں کسی گاؤں میں!!!
ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائ ہے
تھوڑی تھوڑی کر کے مینوں بچا لو
مجھے یقین ہے تم میری پوشٹ پر آؤ گی
شریف صرف وہی ہے جس کے کرتوت پکڑے نہ جایں۔!!
وہ وقت تھا کہ وقت کی طرح تھا
ہاتھ سے نکلا تو لوٹ کر نہیں آیا....
اب وہ یاد بھی آۓ تو چپ رہتے ہیں
کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی
شاید کے اب کی بار وضاحت نہ پیش ہو
شاید کے اب کی بار نہ آؤں میں لوٹ کر
اگر عورت ڈاکیا ہوتی،
تو ہر لفافہ کھلا ہوا ملتا ۔!!
یقین مانو ہم بھی بہت کھاتے ہیں بس پکچر اور لوکیشن نہیں ڈالتے ۔!!
یوں تو ایک زمانہ گزرا دل دریا کو خشک ہوے۔۔۔۔! !!
پھر بھی کسی نے سراغ نہ پایا ڈوبے ہوے جہازوں کا
مجھے آج تک اپنے دوستوں میں وہ خوبیاں نظر نہیں آیں جو میں نے "مای بیسٹ فرینڈ "کے مضمون میں لکھی تھی ۔!!
ہمیں دوسری,تیسری اور چوتھی شادی کو فروغ دینا ہوگا، تاکہ معاشرے میں بیوہ، طلاق یافتہ اور عمر رسیدہ لڑکیوں کو ہمسفر مل سکیں ۔
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے اُدھورے مصرعے
اور تُو میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص
ایک لڑکی میری ہر پوسٹ پر آتی ہے ۔اس کو میں محبت سمجھو
یا
ویلا پن
مجھے صبح ایسے اٹھایا جاتا ہے،
جیسے ملک پہ حملہ ہو گیا ہو اور میں آخری فوجی بچا ہوں...
بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟
کوئی مجازی پہ رک گیا
کسی نے حقیقی کو پا لیا۔
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو
ﺩﺍﻣﻦ ﺧﺎﻟﯽ، ﮨﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﺧﺎﻟﯽ، ﺩﺳﺖِ ﻃﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺩِ ﻃﻠﺐ...؟
۔
ﻋﻤﺮِﮔﺮﯾﺰﺍﮞ ! ﻋﻤﺮِﮔﺮﯾﺰﺍﮞ ! ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻟﭙﭧ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺭو....!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain