Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﻌﺪ ﮐﺎ ﻗﺼﮧ ﮨﮯ ﻣﯿﺎﮞ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﻮ ﭘﮑﮍﺍ تھا ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ

DarK_PrincE
 

اسکی نظر کے سنگ سے میں آئینہ مثال
ٹوٹا تو ٹوٹ کر بھی اسے دیکھتا رہا

DarK_PrincE
 

خودکشی کا کوئی حلال طریقہ بتاؤ...!!!
کہو ، تو تسبیح سے گلا گھونٹ لوں...!!!

DarK_PrincE
 

منتظر کب سے تحیر ہے تری تقریر کا
بات کر تجھ پر گماں ہونے لگا تصویر کا
رات کیا سوئے کہ باقی عمر کی نیند اڑ گئی
خواب کیا دیکھا کہ دھڑکا لگ گیا تعبیر کا
کیسے پایا تھا تجھے پھر کس طرح کھویا تجھے
مجھ سا منکر بھی تو قائل ہو گیا تقدیر کا
جس طرح بادل کا سایہ پیاس بھڑکاتا رہے
میں نے یہ عالم بھی دیکھا ہے تری تصویر کا

DarK_PrincE
 

'' اے میری وحشتوں کے باعث شخص !
تُو مجھے ہر طرح ــــــــــــــ گوارا ہے ''

DarK_PrincE
 

دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مرجاتے ہیں
ہم پرندے..... کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے............... مر جاتے ہیں
گھر پہنچتا ہے کوئی... اور ہمارے جیسا
ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اُٹھ کر چپ چاپ
ہم تو یہ دھیان میں لاتے ہوئے........ مر جاتے ہیں

DarK_PrincE
 

میرے حق میں___کوئی دعا سائیں
بے رنگ ہوں_____رنگ چڑھا سائیں

DarK_PrincE
 

ھم بصدناز دِل و جاں میں بسائے بھی گئے
پھر گنوائے بھی گئے اور بُھلائے بھی گئے-🔥
۔

DarK_PrincE
 

تم کبھی سامنے آکر بیٹھو اور پھر
آنکھ اور ضبط کا - - - - جھگڑا دیکھو۔۔۔۔

DarK_PrincE
 

ﮐﺒﮭﯽ ﭘَﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺁﻧﺴﻮ ﮬﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﻟَﺐ ﭘﮧ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮬﮯ
ﻣﮕﺮ ﺍﮮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ
ﻣُﺠﮭﮯ ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒﺖ ﮬﮯ
ﺟﻮ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ﻭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ
ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺁﻧﯽ ﺟﺎﻧﯽ ﮬﮯ
ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺷﮱ ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﮬﮯ
ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﺎﻧﯽ ﮬﮯ
ﺍُﺟﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮬﮯ
ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺴﻤﺖ ﮬﮯ...

DarK_PrincE
 

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ، تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارا، تو میں تمہارا
غرور پرور، انا کا مالک، کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا ، تو میں تمہارا
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو، میں جیسے چاہے لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے، اگر میں ہارا ، تو میں تمہارا
تمہارا عاشق، تمہارا مخلص، تمہارا ساتھی، تمہارا اپنا
رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا ، تو میں تمہارا

DarK_PrincE
 

ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں.

DarK_PrincE
 

ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں.

DarK_PrincE
 

یہ بارشیں بھی تم سی ہیں۔۔۔کسی یاد میں کسی رات کو
اک دبی ہوئی سی راکھ کو۔۔۔۔کبھی یوں ہوا کہ بجھا دیا
کبھی خود سے خود کو جلادیا۔۔کبھی قطرہ قطرہ گُم سی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بارشیں بھی تم سی ہیں۔۔تم سی ہیں

DarK_PrincE
 

ﮨﺮ ﻣُﺜﺒﺖ ﺧﯿﺎﻝ ﺍُﺱ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺩُﻋــﺎ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ــ

DarK_PrincE
 

تذکرائے جھنم میں جو اگر ہمارا نام آیا
حورؤں کو حسرتے ملاقات رہے گی۔۔!!

DarK_PrincE
 

میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،
میری تنہائی__خفا ہوتی ہے…!

DarK_PrincE
 

ایک بار کہہ دو تم میرے ہو___,
اُس کے آگے نصیب میرا_____

DarK_PrincE
 

کھلنا گلاب کا نہیں _ ہرگز کوئی دلیل
وہ مسکرا رہے ہیں تو سمجھو بہار ہے

DarK_PrincE
 

قسمت کی بات اور ھے ، لِیکن یہ فرطِ شوق
کیا کیا نہیں چاهتے کِسی مہربان سے ھم ...!