عمر کٹ جائے گی اپنی یہی حاجت کرتے۔
ہم تجھے چائے پر بلاتے تیری دعوت کرتے,,,
جوانی میں اتنے تماشے کرو
کہ بڑھاپا قصے سناتے گزر جائے
اس کی آنکھوں کو غور سے دیکھو "
مندروں میں چراغ جلتے ہیں
تیری نگاہ بھی
اس دور کی
ذکواۃ ھوئ
جو مستحق ھے
اسی تک نھیں پہنچی
ﺩﻝ ﭘﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻧﮧ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮨﻮﺉ ﺑﺮﭘﺎ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮫ ,
ﺑﮭﯿﮕﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍﮎ ﺷﺎﻡ ﻧﭽﻮﮌﯼ ﺍﺱ ﻧﮯ
Thanks miss pearl...
مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں
لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔
غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے۔
ہرموڑ پے مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں
مزاج عشق فرہاد وقیس کیا جانے
دل بلال سے پوچھے عاشقی کیا ہے
ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﺟﺎۓ...!
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ڈﺭ ﺳﮯ...!
اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے
یہ سب دھواں ہے، کوئی آسمان تھوڑی ہے
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے
ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
کس قدر ٹوٹ رہی ہے میری وحدت مجھ سے
اے میری وحدتوں والے، مجھے یکجا کر دے
برستی بارش میں یاد رکھنا۔۔
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں۔۔
کسی ولی کے مزار پر جب ۔۔
دعا کرو گے تو رو پڑو گے۔۔
دوبارہ پریشان کرنا گوارہ نہ ھوا مجھ سے
وہ شخص خوش اتنا تھا بچھڑ کر مجھ سے!!
تاک میں دشمن بھی تھے پشت پہ احباب بھی
خنجر پہلا کس نے مارا یہ کہانی پھر سہی
Jaanay kis darbaar ka diya samajh baithay hain log,
Jo aata hai jala kar chala jaata hai
سنایا کرتا تھا جس کو اپنے دل کے دکھڑے
یارو میرا وہ آخری کبوتر بھی مر گیا۔۔۔۔
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تَو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں
رنگ برسات نے بھرے کچھ تو
زخم دل کے ہوئے ہرے کچھ تو
فرصتِ بے خودی غنیمت ہے
گردشیں ہو گئیں پرے کچھ تو
کتنے شوریدہ سر تھے پروانے
شام ہوتے ہی جل مرے کچھ تو
ایسا مشکل نہیں ترا ملنا
دل مگر جستجو کرے کچھ تو
آؤ ناصر کوئی غزل چھیڑیں
جی بہل جائے گا ارے کچھ تو
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تَو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain