Jaanay kis darbaar ka diya samajh baithay hain log,
Jo aata hai jala kar chala jaata hai
سنایا کرتا تھا جس کو اپنے دل کے دکھڑے
یارو میرا وہ آخری کبوتر بھی مر گیا۔۔۔۔
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تَو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں
رنگ برسات نے بھرے کچھ تو
زخم دل کے ہوئے ہرے کچھ تو
فرصتِ بے خودی غنیمت ہے
گردشیں ہو گئیں پرے کچھ تو
کتنے شوریدہ سر تھے پروانے
شام ہوتے ہی جل مرے کچھ تو
ایسا مشکل نہیں ترا ملنا
دل مگر جستجو کرے کچھ تو
آؤ ناصر کوئی غزل چھیڑیں
جی بہل جائے گا ارے کچھ تو
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تَو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں
ہم جفاوں کے قرض کو اتاریں گے ایسے
جو ادھر سےملا بس اسی سےکام چل جائے
ہم چاند کو سناتے ہیں حالِ دل اپنا ...
ہم اب زمیں زادوں پہ بھروسہ نہیں کرتے..
تم کو چاہوں میں انداز بدل بدل کر
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم
نہ تجھ میں کوئی برائی نہ مجھ میں کوئی برائی تھی
سب قسمت کا کھیل ہے بس قسمت میں جدائی تھی
مت کیا کر اتنے گناہ توبہ کی آس پہ اے "ابن آدم"
بے اعتبارسی زندگی ہے اس کا کوئ اعتبار نہیں!!
پوچھونہ میرے یاروں غم دل کی داستان
آنسؤمیرےآنکھوں میں ابھی اتنے نہیں ھیں
ہم وہ شاعر نہی جو کتابوں میں لکھا کرتے ہیں
ہم تو بس دلوں میں بسا کرتے ہیں
دلوں کے فیصلے ہوتے نہیں دماغوں سے
سو ہم نے چھوڑ دیا ہے اگر مگر کرنا
حالات نے میرے چہرے کی چمک چھین لی
مرشد
ورنہ یوں دو چار برس میں بڑھاپے تو نہیں آتے
اپنی سی کرو تم بھی اپنی سی کریں ہم بھی
کچھ تم نے بھی ٹھانی ہے کچھ ہم نے بھی ٹھانی ہے
لیا جو تیرے ہاتھوں نے میرے ہاتھ کو ہمدم
کئی دن سے میرے ہاتھ سے وہ لمس وہ خوشبو نہ گئی
دائرہ ھے کہ ٹوٹتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
خود سے نکلوں تو تجھ سے بات کروں
یعنی تم وہ ہو، واقعی؟حد ہے
میں تو سچ مچ سبھی کو بھول گیا
ناکام محبت برباد محبت
کیا ہے تمہیں ابتک یاد محبت
محبت کی ایسی نجریا کرو,
اجالا نگریا نگریا کرو.
یہ حالات ھم سے نہ ھوں کے درست,
یہ تکلیف تم ہی سنوریا کرو .
طنابیں دو عالم کی کھچ جائیں گی,
زیادہ نہ پُر خم کمریا کرو.
میرا حال اب قابل ِ غور ھے,
میرے چارہ گر کو خبریا کرو.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain