Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

Axha theak....

DarK_PrincE
 

Nahi purany chawal hain...

DarK_PrincE
 

Nahi mery pass daal nahi chawal hain🤣🤣😋😋😋

DarK_PrincE
 

Ok good luck

DarK_PrincE
 

Bilkul nahi samjha...

DarK_PrincE
 

To phir yeah tabdili kion agai??😛😛😛

DarK_PrincE
 

Tabiyat to theak hai na??

DarK_PrincE
 

Dawai hila kar pi thi??

DarK_PrincE
 

Ab kia hua??

DarK_PrincE
 

Good night and good luck...

DarK_PrincE
 

یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
تم تو چاہت کا شاہکا ر ہوا کرتے تھے
کس سے سیکھا ہے الفت میں ملاوٹ کرنا
ہم سزاؤں کے حقدار بنے ہیں کب سے
تم ہی کہہ دو کے جرم ہے کیا محبت کرنا
تیری فرقت میں یہ آنکھیں اب تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا
دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن
دیکھ بھولے نہیں تیری ہستی کی عبادت کرنا . . . !

DarK_PrincE
 

غصہ آتا ہی نہیں نا جانے کیوں
اتنی محبت ہوگئی ہے تم سے

DarK_PrincE
 

کیون تیری جبین سے اب مخاطب اب ز مین نہین ہوتی
جہکتا تو ہے سر تیرا پر آنکھوں میں نمی نہی ہوتی
ارے وہ تجھے چاہتا ہے اس لییے جھکاتا ہے سلطان
ورنا دربار میں اس کے سجدوں کی کمی نہی ہوتی

DarK_PrincE
 

زندگی سکھا رہی ہے،،__آہستہ آہستہ،،__لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں..

DarK_PrincE
 

مسندِ ناز پہ جب وہ ستم ایجاد آیا,
ٹوٹ کر ایک جہان برسرِ فریاد آیا۔
اُن کی محفل میں یہ جانے کا نتیجہ نکلا،
مَیں گیا شاد، مگر لَوٹ کے ناشاد آیا۔
ایک جان اور دو قالب بھی رہے ہیں ہم تم،
ہائے ! کیا دَور تھا تم کو بھی کبھی یاد آیا؟

DarK_PrincE
 

نیند میں بھی گرتے ہیں___ آنکھ سے آنسو__!!
تم خواب میں بھی___میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو__!!

DarK_PrincE
 

نیند میں بھی گرتے ہیں___ آنکھ سے آنسو__!!
تم خواب میں بھی___میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو__!!

DarK_PrincE
 

اداسی محبت کا سائیڈ پوز ہے
زندگی کی سیڑھیوں پر بیٹھے
باتیں کرتے ہوئے
ہم دیکھتے ہیں
کہ وقت کیسے لڑھکتا بھاگتا گزر جاتا ہے
اور نہیں جانتے
محبت ہونے میں
ایک لمحہ لگتا ہے
یا عمریں صرف ہوتی ہیں
لیکن اتنا جانتے ہیں
جب محبت ہوتی ہے .

DarK_PrincE
 

تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے
ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا۔

DarK_PrincE
 

لوگ دیر نہیں کرتے لاتعلق ہو نے میں
جب آپ ان کیلئے بیکاد ہو جائیں ۔۔۔۔
حصہ ِزندگی سے قصہ ِزندگی بنا دیتے ہیں